ویسے تو میرے وطن کے بپھرے اور بگڑے ہوئے لوگ اب کسی کو دعا بھی دیتے ہیں تو اِس طرح کہ

آپ کو اِتنی خوشیاں ملیں، جتنی صدر مشرف کو ناپسندیدگی کی سندیں

آپ کی زندگی سے غم اِس طرح دور بھاگیں جیسے پاکستان سے شوکت عزیز

آپ کے دشمن تگنی کا ایسا ناچ ناچیں جیسے سی بی آر کے چیئرمین

آپ کے حاسدین کو وقت کی ایسی مار پڑے جیسے ارباب رحیم کو جوتا

آپ کو امین فہیم جیسا صبر

رحمن ملک جیسی قسمت

مولانا فضل الرحمن جیسی صحت

اور

چوہدری شجاعت جیسی استقامت عطا کرے

اور

آپ کے دن ایسے پھرجائیں جیسے پھرے ہمارے ز رداری کے

(آمین)…!!

پورا کالم آپ اس لنک سے پڑھ سکتے ہیں۔