تين ہفتے کيلۓ پاکستن بلکہ خصوصي طور پر پنجاب اور شمالي علاقوں کي سير کا ارادہ کيا ہے۔ اسلۓ اگرہم بلاگنگ نہ کرسکيں تو معاف کيجۓ گا۔اگر موقع ملا اور آلات بھي ميّسر ہوۓ تو گاہے بگاہے ضرور حاضري ديں گے۔ وگرنہ انشآ اللہ تين ستمبرکو بہت ساري باتوں کيساتھ ملاقات ہوگي۔ تب تک اللہ حافظ ۔ دعاؤں ميں ياد رکھۓ گا۔
8 users commented in " پاکستان کي سير "
Follow-up comment rss or Leave a Trackbackخوش آمدید
اللہ سفر مبارک کرے ۔ آمین
اللہ آپ کے سفر کو خیر کا ذریعہ بنادے۔۔ اور خصوصی طور پر پیٹ کی بیماری سے بچائے آمین
جشن آزادی مبارک
سلام
ہاہا
نسوار خان نے اچھی دعا دی۔ ویسے مجھے نہیں لگتا کہ وہاں پیٹ کی بیماری اتنی عام ہوگی۔
خیر نال جاؤ تے خیر نال آؤ
سلام
خدا کے لئے پاکستان سے کوئی بری تصویر مت پوسٹ کیجئے گا۔ نظریں چرانے سے کچھ نہیں ہوتا مگر پاکستان میں بہت کچھ اچھا بھی ہے کوشش کیجئے گا کہ اچھی چیز پر ہی کیمرہ استعمال کریں
بد تمیز بھائی کبھی کھبی سفر میں دست لگ جاتے ہیں۔ مجھے آج تک وہ چاند ماری یاد ہے جو وادئ کاغان کے کھیتوں میں ہم 7 دوستوں نے کی تھی کیوں کہ ھوٹلوں میں جگہ نھیں تھی اور ہم نے رات مجبوراً ٹینٹ میں گزاری تھی۔ اور اسی رات سارے 7 دوستوں کو دست لگ گئیے تھے
افضل بھائی آپکے تصاویر والی پیج پہ کچھ بھی نہیں ہے پلیز اس کو پیارے پاکستان اور خاص کر اگر مھوڈنڈ جھیل جانا ھوا تو وہاں کی تصاویر سے ضرور سجادیں
نسوار خان صاحب کي بات ٹھک ہے۔ ہر دفعہ کي طرح اس فعہ بھي پيٹ کي خرابي نے سفر کو ناخوشگوار بنانے ميں کوئي کسر نہيں چھوڑي۔ واپسي پر تو بہت ہي برا حال تھا۔ آج کلينک جانے کا پروگرام ہے اميد ہے دو چار دن ميں آرام آجاۓ گا۔
Leave A Reply