معذرت کے ساتھ۔ تصویر پر آپ کا تفصیلی تبصرہ تو موجود نہیں البتہ عنوان سے یہ محسوس ہورہا ہے کہ مندرجہ بالا تصویر پاکستانی کاوش ہے۔ جبکہ میری معلومات کے مطابق آئی ٹی اور اس سے ملتے جلتے کاموں میں بھارت ہم سے کافی آگے ہے
عبداللہ said,
in April 10th, 2010 at
چچ چچ کتنی بری بات،
چلیئے افضل صاحب اب آپ اس پوسٹ کا عنوان بدل کر لکھیئے صرف ہندوستان میں!
افضل صاحب آپکے اس پوسٹ کا عنوان نہ بدلنے سے ایک بات ثابت ہورہی ہے کہ پاکستانی کس طرح دوسروں کے کام پر اپنا نام لگا کر کریڈٹ حاصل کرتے ہیں اور یہ پاکستانیوں کی نیک نامی نہیں بدنامی ہے!
عبداللہ صاحب
ہم نے اپنے ایک جاننے والے کے مائی سپیس اکاؤنٹ سے یہ تصویر کاپی ہے اور انہوں نے بھی یہی عنوان دیا ہے۔ اگر آپ ہماری مدد کریں اور ثابت کریں کہ یہ تصویر انڈیا کی ہے ہم اس کا عنوان بدلنے میںدیر نہیںلگائیں گے۔
جاوید گوندل صاحب والا لنک ہم کھول نہیںپا رہے۔
عبداللہ said,
in April 14th, 2010 at
افضل صاحب محمد اسد نے جو لنک دیا ہے اسے کھولیئے تو آپ کو حقیقت پتہ چل جائے گی،
ان کے تبصرے میں لکھے الفاظ “ان سے ملتے جلتے“ کو کلک کیجیئے!
18 users commented in " گوگل سے گوگولہ "
Follow-up comment rss or Leave a Trackbackبہت خوب!
واہ کیا آئیڈیا ہے 🙂
ھا ھا ھا ھا
زبردست
googleپاکستانیوں نے نھیں بنایا تو کیا ھوا۔مٹی تو ھم googleکی پلید کریں گئے۔(-!-)
السلام اعلیکم
ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وٹ این ائیڈیا۔۔۔!
واہ، جو ھائیجین کا خیال رکھتے ہیں اور گولا بھی کھانا چاہتے ہیں ان کے لیئے بہترین آفر!
🙂
اور ہاں اگر آفر جینوئن ہوئی تو کاروبار دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرے گاانشاءاللہ!
🙂
معذرت کے ساتھ۔ تصویر پر آپ کا تفصیلی تبصرہ تو موجود نہیں البتہ عنوان سے یہ محسوس ہورہا ہے کہ مندرجہ بالا تصویر پاکستانی کاوش ہے۔ جبکہ میری معلومات کے مطابق آئی ٹی اور اس سے ملتے جلتے کاموں میں بھارت ہم سے کافی آگے ہے
چچ چچ کتنی بری بات،
چلیئے افضل صاحب اب آپ اس پوسٹ کا عنوان بدل کر لکھیئے صرف ہندوستان میں!
http://www.nopuedocreer.com/quelohayaninventado/wp-content/images/2008/06/googlesari2.jpg
افضل صاحب آپکے اس پوسٹ کا عنوان نہ بدلنے سے ایک بات ثابت ہورہی ہے کہ پاکستانی کس طرح دوسروں کے کام پر اپنا نام لگا کر کریڈٹ حاصل کرتے ہیں اور یہ پاکستانیوں کی نیک نامی نہیں بدنامی ہے!
عبداللہ صاحب
ہم نے اپنے ایک جاننے والے کے مائی سپیس اکاؤنٹ سے یہ تصویر کاپی ہے اور انہوں نے بھی یہی عنوان دیا ہے۔ اگر آپ ہماری مدد کریں اور ثابت کریں کہ یہ تصویر انڈیا کی ہے ہم اس کا عنوان بدلنے میںدیر نہیںلگائیں گے۔
جاوید گوندل صاحب والا لنک ہم کھول نہیںپا رہے۔
افضل صاحب محمد اسد نے جو لنک دیا ہے اسے کھولیئے تو آپ کو حقیقت پتہ چل جائے گی،
ان کے تبصرے میں لکھے الفاظ “ان سے ملتے جلتے“ کو کلک کیجیئے!
عبداللہ صاحب، ابخوش ہیںآپ؟
افضل صاحب،آپ ایک اچھے انسان ہیں اللہ آپکی اچھائی کو سدا قائم رکھے،
🙂
محترم! افضل صاحب!!
اب دیکھیں، شاید اب آپ دیکھ سکیں
http://www.facebook.com/profile.php?id=100000921115771#!/photo.php?pid=3958050&id=614329102
اب شاید درست ھے۔
http://sphotos.ak.fbcdn.net/hphotos-ak-snc3/hs082.snc3/15012_382267209102_614329102_3958050_6788784_n.jpg
گوگل نہیں تو گوگلا سہی ۔ھوئی تو مٹی پلید سانوں کی
Leave A Reply