پیر صاحب کو تو چلو مان لیتے ہیں اسلام کا سفیر، لیکن پیٹرسن کب سے عیسائیت کی ترجمانی کرنے لگیں؟ امریکی سفیر کی حیثیت سے جانے والی خاتون کے لیے امریکی مصافحہ کا ٹائٹل تو جچتا ہے مگر کوئی مذہبی نہیں۔
اگر ‘بیک گراونڈ’ کی بات ہے تو یہ مصافحہ تو اس وقت بھی ہوا تھا جب زرداری اور سارہ پیلن کے درمیان بغل گیر ہونے کی بات ہوئی تھی۔
پیرصاحب تو مصافحہ کے بجائے معانقہ کر نے کے چکر میں تھے پر کیا کریں۔میڈیا بڑا خراب ھے۔تھوڑی جپھی کیاڈالی شور مچ جانے کا تھا۔اس لئے مصافحے پر گزارہ کر لیا۔
9 users commented in " اسلام اور عیسائیت کا مصافحہ "
Follow-up comment rss or Leave a Trackbackپیر صاحب کو تو چلو مان لیتے ہیں اسلام کا سفیر، لیکن پیٹرسن کب سے عیسائیت کی ترجمانی کرنے لگیں؟ امریکی سفیر کی حیثیت سے جانے والی خاتون کے لیے امریکی مصافحہ کا ٹائٹل تو جچتا ہے مگر کوئی مذہبی نہیں۔
اگر ‘بیک گراونڈ’ کی بات ہے تو یہ مصافحہ تو اس وقت بھی ہوا تھا جب زرداری اور سارہ پیلن کے درمیان بغل گیر ہونے کی بات ہوئی تھی۔
پیرصاحب تو مصافحہ کے بجائے معانقہ کر نے کے چکر میں تھے پر کیا کریں۔میڈیا بڑا خراب ھے۔تھوڑی جپھی کیاڈالی شور مچ جانے کا تھا۔اس لئے مصافحے پر گزارہ کر لیا۔
Chalo shukar hai keh media kharab hee hai verna logon ka yahan koi haal nahi.
يہ پير اپنے ليے ہر بات جائز کر ليتے ہيں
کیسا بیہودہ ٹائیٹل ہے۔ اصل ٹائیٹل یہ ہونا چاہئے:
جاہل ملا کا شیطانیت سے مصافحہ!
اسلام اور عیسائیت کا تو نہیں، طریقت اور دہریت کا مصافحہ ہے یہ۔
شال کی بجائے اگر حجاب دیا جاتا تو کیا ہی بات ہوتی
ُPeer Sab Ko shayed aasaeyat mai islam nazar aya hai
Leave A Reply