بقول کالم نگار حسن نثار کے یہ لطیفہ آج کل پاکستان میں خاصا عام ہے۔ ہم نے چونکہ پہلی دفعہ سنا ہے اسلۓ بہت اچھا لگا۔ امید آپ کو بھی پسند آۓ گا۔
تیسری دنیا کے ایک شہری نے ایک دن “ویاگرا” خرید کر کھالی اور اس کے مثبت نتائج کا انتظار کرنے لگا کہ اس کے اندر سے آواز آئی۔۔۔۔
“آپ کے سسٹم میں مطلوبہ سہولت میسر نہیں ہے”
No user commented in " آج کے دور کا لطیفہ "
Follow-up comment rss or Leave a TrackbackLeave A Reply