پاکستان کے وزيرخارجہ خورشيد محمود قصوري نے ترکي ميں اسرائيل کے وزيرخارجہ سے ملاقات موجودہ پاکستاني حکومت کي يکطرفہ کوشش ہے۔ اتنا بڑا قدم اٹھانے سے قبل نہ تو قوم کو اعتماد ميں ليا گيا اور نہ ہي پارليمنٹ سے منظوري لي گئ۔ ہو سکتا ہے موجودہ حکومت کي نظر ميں يہ معمولي واقعہ ھو مگر پاکستان کےليے يہ بہت بڑي تبديلي ہے۔ خدا کا ظلم کہ اتنا بڑا فيصلہ کرتے وقت حکومت کو ذرا بھي شرم نھيں آيي۔ اب اگر پاکستاني قوم يہ واقعہ ہضم کر گئ تو سمجھو کہ قوم بلکل بےحس ہوچکي ہے۔
No user commented in " پاکستاني وزيرخارجہ کي اسرائيلي وزيرخارجہ سے ملاقات "
Follow-up comment rss or Leave a TrackbackLeave A Reply