ميں نے تو بہت پہلے ونڈوز 7 انسٹال کی تھی مگر پوری کوشش کے باوجود اس ميں اُردو کی بورڈ انسٹال نہ کر سکا ۔ اس کے علاوہ ونڈوز 7 ميرے ايک اور پروگرام کو نہيں چلاتی تھی تو ميں نے اسے اَن انسٹال کر ديا تھا ۔
ميرا خيال ہے کہ مسئلہ وہی ہے کہ اس کی اُردو والی فوئل کچھ اپنی ہی قسم کی ہے
ونڈوز 7 میں تو اردو کی سپورٹ پہلے کی نسبت بہت زیادہ بہتر ہے۔۔ یہ تو آپ کے براؤزر یا ورڈ پریس کا بکھیڑا لگتا ہے۔۔ آپ کسی دوسرے براؤزر میں کوشش کریں جیسے کروم یا فائر فاکس یا نیا آئی ای۔۔ ورنہ اردو کا نیا کی بورڈ انسٹال کرلے کوشش کرلیں۔۔ http://www.crulp.org/software/localization.htm
تمام احباب کے مشوررں کا شکریہ، آخر میں یہ نتیجہ نکلا کہ خرابی براؤزر میں ہے۔ ایکسپلورر ہمیں پوسٹ چھاپنے سے روک رہا ہے۔ یہ کام فائرفاکس نے آسان کر دیا ہے اور ہم نے عرصے کے بعد پوسٹ فائرفاکس کے ذریعے شائع کر دی ہے۔
Leave A Reply
سروے
کیا جنرل راحیل شریف کے عہدے کی مدت میں توسیع کر دینی چاہیے۔
6 users commented in " مسئلہ "
Follow-up comment rss or Leave a Trackbackميں نے تو بہت پہلے ونڈوز 7 انسٹال کی تھی مگر پوری کوشش کے باوجود اس ميں اُردو کی بورڈ انسٹال نہ کر سکا ۔ اس کے علاوہ ونڈوز 7 ميرے ايک اور پروگرام کو نہيں چلاتی تھی تو ميں نے اسے اَن انسٹال کر ديا تھا ۔
ميرا خيال ہے کہ مسئلہ وہی ہے کہ اس کی اُردو والی فوئل کچھ اپنی ہی قسم کی ہے
میں ونڈوز سیون استعمال کر رہا ہوں ۔لیکن مجھے کسی قسم کی کوئی پریشانی نہیں ہورہی۔
محترم افضل صاحب!
آپ نے مسئلہ تفضیل سے بیان نہیں کیا۔ کہ کب اور کیسے اردو میں آپ کو مسئلہ ہورہا ہے پھر بھی یہاں چند ایک ویڈیوز کے رابطہ لنکس ہیں۔ آپ انہیں ضرور دیکھیں۔ بہت ممکن ہے آپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔ انشاءاللہ
http://www.youtube.com/watch?v=_373XlRbRy4
http://www.youtube.com/watch?v=H4o-Rz0sE7M&playnext=1&list=PL854ED7219A07AA50
مندرجہ بالا لنکس پہ اردو کے بارے مختلف ویڈیوز ہیں آپ اپنے مسعلے کے مطابق دیکھ لیں۔ مندرجہ ذیل لنک مائکرو سوفٹ ہے یہ بھی پرح لیں۔
http://answers.microsoft.com/en-us/windows/forum/windows_7-windows_install/windows-7-ultimate-x64-urdu-language-pack/1be0bc48-e337-4c85-a362-13de13e32b00
ذیل میں ایک کمرشل ادارے کی “پی ڈی ایف” فائل ہے جو کی بورڈ سے متلق ہے۔ بہرحال
http://www.smartkeyboardsolutions.com/sks_pdf/Urdu-Labels-Guide.pdf
ونڈوز 7 میں تو اردو کی سپورٹ پہلے کی نسبت بہت زیادہ بہتر ہے۔۔ یہ تو آپ کے براؤزر یا ورڈ پریس کا بکھیڑا لگتا ہے۔۔ آپ کسی دوسرے براؤزر میں کوشش کریں جیسے کروم یا فائر فاکس یا نیا آئی ای۔۔ ورنہ اردو کا نیا کی بورڈ انسٹال کرلے کوشش کرلیں۔۔
http://www.crulp.org/software/localization.htm
http://www.youtube.com/watch?v=5DEhPdUtJUo&feature=related
تمام احباب کے مشوررں کا شکریہ، آخر میں یہ نتیجہ نکلا کہ خرابی براؤزر میں ہے۔ ایکسپلورر ہمیں پوسٹ چھاپنے سے روک رہا ہے۔ یہ کام فائرفاکس نے آسان کر دیا ہے اور ہم نے عرصے کے بعد پوسٹ فائرفاکس کے ذریعے شائع کر دی ہے۔
Leave A Reply