اب تو بجلی شہروں میں بھی سارا سارا دن غائب رہنے لگی ہے۔ عوام انفرادی احتجاج کر کر کے تھک چکے ہیں مگر حکومت تب تک ہوش میں نہیں آتی جب تک اجتماعی احجتاج کے خطرے کی بو نہ سونگھ لے۔ حیرانی اس بات پر ہے کہ عمران اور نواز شریف سمیت حزب اختلاف اس مسئلے پر عوام کے غیظ و غضب کو کیش نہیں کروا رہی۔ یہی وقت ہے حکومت کو سبق سکھانے کا اور کرپٹ اور بے حس حکمرانوں سے جان چھڑانے کا۔
ہم شرطیہ کہتے ہیں کہ اگر آج عمران خان یا نواز شریف عوام کو لے کر اسلام آباد کی طرف مارچ شروع کر دیں تو دیکھئے گا عوام کے اسلام آباد پہنچنے سے پہلے ہی بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم ہو جائے گی۔ اگر پھر بھی لوڈشیڈنگ ختم نہ ہو تو یہ عوام حکمرانوں، جنرلوں، سیکریٹریوں اور غیرملکی سفیروں سمیت اسلام آباد کے تمام رہائشیوں کی بجلی کاٹ دے اور تب تک بجلی بحال نہ ہونے دے جب تک سارے ملک سے لوڈشیڈنگ ختم نہ ہو جائے۔
3 users commented in " بجلی کے بحران کا آسان حل "
Follow-up comment rss or Leave a Trackbackیہ آسان حل ہے،پورے ملک کو اشرافیہ سے ٹکر لینے کی بات کیا ایک آسان حل ہے
اس سے تو پتہ نہیںکتنا خون بہے، کتنی لاٹھیاں برسیں اور پتہ نہیںکیا کیا ہو، اگرچہ نتیجہ میں ہم کچھ فائدے کی توقع ضرور رکھ سکتے ہیں مگر بہت بڑی قربانی دینی پڑے گی اس کے لیے
موجودھ حکومت کو پھانسی پر لٹکا دیا جاٰے تو ملک کے حالات ٹھیک ھو سکتے ھیں مھنگاٰی بجلی پٹروہل گیس وغیرھ
سب مل سکتا ھے عوام کو اگر زرداری مرجاٰے تو زرداری کتا ھاٰے ھاٰے
فوجی حکومت زندھ باد
is bijlee sai bara buhraan yai hai kah jin logon nai PPP ko pichlee dafa vote diey they woh abb bhee PPP ko hee vote dengay….kuch nahee badlaa.
yai hamarey lootrey tabqey ko achee tarhaa pata hai, warnaa inkee majaal kai inkey kanon per joon naa raingey?
Hamarey dilon kee bijlee ghaib hai, andheray nai qabzaa jama liaa hai hamarey dil o dimakh pey.
Leave A Reply