خدا خدا کرکے ڈاکڑ اکمل وحيد اور ڈاکڑارشد وحيد کے کافي عرصہ نظربند رکھنے کے بعد بناں کوئي جرم ثابت ہوۓ بغير رہا کر ديا گيا۔ ڈاکڑ صاحبان کو طالبان کا علاج کرنے کے جرم ميں گرفتار کيا گيا تھا۔ اللہ جانتا ہے کہ ان کو کيسي کيسي تفتيش سے گزارا گيا اوران پر کتنا تشدد کيا گيا مگر حکومت کچھ بھي ان سے نہ اگلوا سکي۔ ہميں نہيں معلوم کہ پاکستان ميں کوئي ايسا قانون بھي ہے کہ نہيں کہ جس کي رو سے اس طرح کے بے گناہ نظربند حضرات حکومت کے خلاف ہرجانے کا دعويٰ بھي کرسکتے ہيں کہ نہيں۔ انہوں نے جتنا عرصہ جيل ميں گزارا اس کي کون تلافي کرے گا۔ ان کے خاندان پر جو قيامت گزري اس کا کون جواب دہ ہوگا۔
ہميں يہ بھي نہيں معلوم کہ اب تک کتنے اور اس طرح کے بے گناہ لوگ ابھي تک ايجينسيوں کي تحويل ميں ہوں گے۔ سنا ہے کہ پچھلے سالوں ميں بہت سے مسجدوں سے اٹھا لۓ گۓ، کئ گھروں سے گرفتار کر لۓ گۓ جن کا ابھي تک کوئي اتہ پتہ ہي نہيں۔ کبھي کبھي يہ بھي شک ہونے لگتا ہے کہ ايجينسيوں والےلوگ بھي مسلمان ہيں کہ نہيں۔
ہماري حکومت سے يہي التجا ہے کہ وہ ايسے دوسرے بےگناہوں کو بھي اسي طرح رہا کردے۔
2 users commented in " ڈاکڑ وحيد برادران بے گناہ ثابت ہوۓ "
Follow-up comment rss or Leave a TrackbackSach kaha aap nay is mulk kay qanon or adalaton say aitbar uth sa gaya hay hamaisha wahi pakray jatay hain jin kay peechay koi bara na ho,agar is mulk main kuch bhi na ho sirf adaltain hokomaton kay asar say azad ho jaain to bhi aik bohat bara inqilab aasakta hay,jis case ka yeh zikr hay us main ziadater kamummer larkay hain jin ka taluq middle ya lower middle class say hay or un kay gher walay sb intihai deendar log lagtay hain or deen daar logon say hokomat ki paki dushmani hay, ab unka Insaf to bas Allah hi kersakta hay
“ہماري حکومت سے يہي التجا ہے کہ وہ ايسے دوسرے بےگناہوں کو بھي اسي طرح رہا کردے۔”
يوں نہيں بلکہ عدالتوں کو ?زاد کر دے
Leave A Reply