پاکستان میں سیکنکڑوں آدمیوں کا غائب ہونا اور جنرل مشرف کا اپنے شہریوں کو بیچنا کوئی انوکھی بات نہیں ہے اور نہ ہی ہم یہ کہ سکتے ہیں کہ ایسا صرف تھرڈورلڈ کے ترقی پذیر ممالک میں ہوتا ہے۔ ابھی اسرائیل جو خود کو جمہوری ملک سمجھتے ہیں نے غزہ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی۔ سینکڑوں لوگوں کو شہید کرنے کے بعد بھی نہ اقوام متحدہ اس کا کچھ بگاڑ سکی اور نہ اسلامی ورلڈ کونسل۔ اسی طرح گوانتاموبے میں رکھے جانے والے قیدیوں پر بناں کسی الزام کے ظلم کرنے والے نہ تو تھرڈ ورلڈ والے تھے اور نہ ہی غیرجمہوری ملک بلکہ دنیا کی سب سے بڑی سپرپاور جہاں جمہوریت دو سو سال سے قائم ہے کے ہاتھوں یہ ظلم ڈھایا جا رہا ہے۔
ابھی چند روز قبل ہماری اس دوست سے بات ہوئی جسے نیویارک میں ایک سال تک حوالات میں بند رکھا گیا، اس کا گرین کارڈ کا کیس ختم کر دیا گیا اور پھر اسے ایک دن راتوں رات کینیڈا کے بارڈر پر چھوڑ دیا گیا۔ آج اس نے ہمیں بتایا کہ جب اس نے ایمنسٹی انٹرینشنل کے ذریعے امریکی حکومت پر دس ملین ڈالر ہرجانے کا دعوی دائر کیا اور اس کے بعد ایمنسٹی انٹرنیشنل والوں نے اس کے جمہوری حق کے تحت اس کا امیگریشن اور کریمینل ریکارڈ منگوایا تو اس کی فائل میں اس گرفتاری کا کہیں بھی ذکر نہیں تھا۔ اس کے بعد ایمنسٹی والوں نے اس کا کیس واپس کر دیا۔
ہم سمجھتے تھے کہ اس طرح کے چکر صرف ترقی پذیر اور کرپٹ ملکوں میں چلتے ہیں۔ ہمیں نہیں پتہ تھا کہ ایسا ترقی یافتہ اور جمہوری ملکوں میں بھی ہوتا ہے۔ یقین کریں اس خبر کے بعد ہم جو پہلے ہی ڈرپوک واقع ہوئے ہیں مزید ڈرنے لگے ہیں۔
12 users commented in " ظالم ہر جگہ بستے ہیں "
Follow-up comment rss or Leave a Trackbackکیا اس کا ذکر میڈیا یا ایمنسٹی کی رپورٹس میں کبھی ہوا؟ اگر ہوا تو کیا لنک مل سکتا ہے؟
چلئيے جيسا آپ احمديوں سے توہين آميز رويہ پاکستان ميں روا رکھتے ہيں ويسا امريکی آپ سنيوں سے امريکہ ميں روا رکھتے ہيں- جسا کيا ويسا بھر رہے ہيں- حساب برابر-
Punjab Medical College Expels 23 Ahmedi Students
http://pakistaniat.com/2008/06/09/ahmedi-expelled-punjab-medial-college-faisalabad/comment-page-22/
زیک صاحب،
کس بات کا ذکر؟ اگر آپ ہمارے دوست کے بارے میںپوچھ رہے ہیں تو وہ تو ایک معمولی سا شہری تھا ایسے لوگوں کا میڈیا میں کہاںذکر آئے گا۔ ہاں ہم ان سے آپ کی بات ضرور کرا سکتے ہیں لیکن شرط یہی ہے کہ اگر آپ کو ان پر یقین ہو تو۔ وہ آپ کو اپنی رپورٹ کی کاپی بھی دکھا سکتا ہے۔ یہ فرسٹ ہینڈ خبر ہے کوئی سنی سنائی بات نہیں۔
نصیر صاحب،
ہمارے موقف کی تاید کا شکریہ۔ ہمارا نقطہ نظر یہی تھا کہ پاکستان تو ٹھرا ایک گنوار ملک، لیکن حیرانی ان ملکوں پر ہوتی ہے جو جمہوریت کا راگ بھی الاپتے ہیںاور غیرقانونی کام بھی دھڑلے سے کرتے ہیں۔
The International Federation of Journalists (IFJ) is horrified to learn that two people belonging to a minority religious sect in Pakistan were murdered shortly after a broadcaster on one of the country’s main television channels urged viewers to kill “blasphemers” and “apostates” as a religious duty.
According to available information, Amir Liaqat Hussain, anchoring a program on religion on the widely viewed GEO TV on September 7, declared that the murder of members of the Ahmadi sect was the righteous duty of people of the Islamic faith.
http://asiapacific.ifj.org/en/articles/ifj-condemns-inflammatory-broadcast-and-link-to-murders-in-pakistan
“پاکستان تو ٹھرا ایک گنوار ملک، “
پاکستان تو ايک اسلامی ملک ہے جہاں اسلام کے نام پہ يہ سب ظلم ہو رہا ہے، کفار ممالک کے معيار سے اسکا تقابل چہ معني؟
زکریا بھائی ثبوت چھوڑتے تو خود نہ پھنستے؟ یہ تو مان لیں کہ گورے فرشتے نہیں ہوتے اوور اس قسم کی ناانصافیاں یہاں بھی بہت ہوتی ہیں۔ آپکو اس مسلمان ڈاکٹر کا کیس تو یاد ہو گا جو بچارہ اب آسٹریلیا واپس آنے کو بھی تیار نہیں۔
نصیر صاحب، آپ نے “می“ نام کیوں بدل لیا؟ ویسے کافی لمبی عمر ہے آپکی۔ کل ہی میں آپ کے بارے میں سوچ رہا تھا کہ سوال گندم جواب چنا کے مصداق آپکے تبصرے پڑھنے کو نہیں مل رہے، خیریت ہو۔
اس بات کا:
“آج اس نے ہمیں بتایا کہ جب اس نے ایمنسٹی انٹرینشنل کے ذریعے امریکی حکومت پر دس ملین ڈالر ہرجانے کا دعوی دائر کیا“
نسیر زیادہ قادیانیوں کی ھمدردی مت دکھاقادیانیوں کو واصل جہنم کرنے کے لیۓبہت لوگ ہیں اب بھی وقت ہے قادیانیت سے توبہ کر لے
ایسی بات نہیں ہے کہ امریکی فرشتے ہیں لیکن جب کسی کو غیر قانونی حراست میں رکھنا ہو تو عموما ملک سے باہر جیسے بگرام ایربیس، گوانتانامو یا ابو غریب جیسی جگہوں پر رکھا جاتا ہے۔ جیسا کے آپ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کے انہیں نیویارک غالبا نیویارک سٹی کے تھانے میں رکھا گیا تو ملک کے اندر ایف بی آئی یا پولیس ڈیپارٹمنٹ جیسے این وائی پی ڈی کے لیے ایک سال تک غیر قانونی حراست میں رکھنا خاصا مشکل کام ہے اسی لیے زیک کے اٹھائے سوال کافی وزن دار ہیں۔ مقصد جٹھلانا نہیں ہے لیکن امریکی سرزمین پر ایک سال تک غیر قانونی حراست میں رکھنا نہایت غیر معمولی اقدام ہے اس کے لیے ایمنسٹی تو بعد کی بات ہے پہلے ملک کے اندر ہی کئ ادارے مدد کرنے کے لیے موجود ہیں اور میڈیا کے لیے تو انتہائی دھماکے دار خبر بنتی ہے۔
خوامخواہ اپ احساس کمتری میںمبتلا ہیں۔ سب سے بڑے جاہل اور گمراہ و ظالم تو یہ مغربی لوگ ہیں۔ جو لوگ شرک جیسے عظیم ظلم میں مبتلا ہیں تو کیا وہ اپ پر احسان کریں گے؟ جناب ظلم ہی کریںگے ۔ کم از کم یہ تو ادراک ہونا چاہیے کہ ظلم کیا ہے پھر سمجھ میںائے گا کہ کون ظالم ہے۔
بہت عرصہ ہوا جب ہم نے اپنا آخری تبصرہ یہاں کیا تھا
نواز بھائی
آپ یہ بات کن کو سنا رہے ہیں؟ کہ شرک سب سے بڑا اور عظیم ظلم ہے۔ ہیاں کی اکثریت بس نام کی مسلمان ہے ان کے خیال میں اگر کبھی کبھار نماز بھی پڑھ لی تو یہ پکے سچے ہیں البتہ ان کے دل ایمان اور ہقین سے خالی ہیں
جو اصل ظالم ہیں ان کے ہاں سے ھی ان کے خیال میں انکو روزی ملتی ۔ جہاں سے روزی ملنے کا یقین ہوگا انسان بندہ بھی اسی کا بنے گا
بس آپ لوگوں کے تبصرے پڑھ لیا کریں اور ان کے حق میں دعا کریں
قادیانی کہلیئے عرض ہے کہ اسلام قرآن اور سنت کا طے شدہ دین ہے اگر کوئی مردود کھڑا ہوجائے کہ اب وہ بھی اسلام کے نبی ہے تو ایسے خبیث کی اصلیت سبکہ دکھانا، اور اسکو اپنے انجام سے پہچانا بھی اسی اسلام کے مطابق ہے
Leave A Reply