ہم کاروبار کے چکر میں پاکستان اور دبئی کے ٹؤر پر آج روانہ ہو رہے ہیں۔ واپسی سولہ مارچ کو ہو گی۔ آپ لوگوں کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔ اگر ٹؤر کے دوران انڑنیٹ کی سہولت ملی تو ٹھیک وگرنہ اگلی پوسٹ سولہ مارچ کے بعد ہی لکھ سکیں گے۔
M | T | W | T | F | S | S |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | 2 | 3 | ||||
4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 |
11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 |
18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 |
25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
5 users commented in " ورلڈ ٹؤر "
Follow-up comment rss or Leave a Trackbackچلیں ویلکم دبئی ، موقعٰی ملے تو بات کیجیے گا ہم بھی ادھر موجود ہیں
خیر نال جاؤ۔۔۔
دبئی سے تو لوگ بھاگ رہے ہیں آپ اب جا رہے ہیں؟ ذرا دھیان سے بھائی۔
ایسا نا کریں سولہ مارچ تک کا انتظار کون کریگا آپ بہت سی پوسٹ لکھ شیڈیولیا دیجے تاکہ بلاگ تک آنے والاٹریفک مایوس ھوکرکم نا ھو جاے
آئیے، آپ بھی ذرا گرمی کا مزہ لیجئے –
ہمارے ایک دوست کینیڈا سے ہفتہ بھر کی نیت سے دبئی آئے مگر یہاں کی گرمی کی وجہ دو دن میں ہی بھاگ گئے –
افضل صاحب اب اپنا سکوت توڑ دیجیئے ویسے بھی سولہ مارچ میں کم ہی دن رہ گئے ہیں، لانگ اور 16، دونوں مارچ کے حوالے سے!
Leave A Reply