مندرجہ زیل لوگ سی آیی اے کی اطلاع کے مطابق ملک کے مفادات کے خلاف کام کرتے رہے اور بکے ہویے تھے۔
غلام محمد ۔ ملک کی پہلی اسمبلی توڑنے والا
سکندر مرزا ۔ اس کے دور میں پہلا امریکی اڈہ قایم ہوا
فیلڈ مارشل ایوب خان۔۔سی آیی اے کے مطابق امریکہ کی پے رول پر تھا
جنرل یحیی خان۔ پاکستان کو دو ٹکڑے کرنے والا شرابی
ذوالفقار علی بھٹو۔پاکستان کی تقسیم کا ذمہ دار اورکشمیر کا سوداگر
مجیب الرّحمان۔پاکستان کی تقسیم کا ایک اور کردار
جنرل ضیاالحق۔اسلام کو ذاتی مفاد کے لیے استعمال کرنے والا
یبنظیر بھٹو۔سکھوں کی تحریک میں آخری کیل ٹھوکنے والی
میاں نواز شریف۔ملک کو لوٹنے والا
غلام اسحاق خان ۔ سی آیی اے کی پے لِسٹ پر
اور
موجودہ حکمرانوں کا ٹولہ ۔ امریکہ اور انڈیا کے آگے مکمل طور پر گھٹنے ٹیکنے والے
نوٹ۔ اگر پڑھنے والے اس لِسٹ میں اضافہ کرنا چاہیں تو کر لیں۔ ویسے اس لِسٹ کو شیطاں کی آنت کی طرح جتنا لمبا کرنا چاہیں کیا جا سکتا ہے۔
3 users commented in " غدّارانِ پاکستان کی لسٹ "
Follow-up comment rss or Leave a Trackbackميں اپنے علم اور نالج كے مطابق ذلفقارعلى بهٹو مجيب الرحمان اور نواز شريف كو پاكستان سے غدارى كے جرم ميں ملوث نەيں پاتا اپنے اپنے دور ميں يه لوگ پاكـ فوج كے جرنيلوں كے هاتهوں مجبور تهے ـ هاںبهٹو صاحب پاكـ فوج كى شرم ناكـ شكست پر پرده ڈالنے كے مجرم ضرور تهےـ
سی آئی اے کی لسٹ تو میری دسترس میں نہیں البتہ جو کچھ میں نے اپنے ہموطنوں سے سنا ۔ یا ان کا لکھا ہوا پڑھا اس کے مطابق آپ کی فہوست میں مندرجہ ذیل اضافہ کروں گا ۔
غلام محمد ۔ پاکستان پر پہلی تلوار چلائی یعنی صحیح منتخب اسمبلی توڑی اور انڈین سول سروس کے لوگو ں کو حکومت میں لایا ۔
چیف جسٹس منیر ۔ جس نے نظریہ ضرورت پیش کر کے غلام محمد کے فیصلہ کو بحال رکھا یعنی پاکستان کو سرطان کی بیماری میں مبتلا کر دیا ۔ جس کی وجہ سے آج ہم پانچویں ڈکٹیٹر کے ماتحت ہیں ۔
سکندر مرزا ۔ بطور عملی گورنر جنرل 1954 میں جنرل ایوب خان کو وزیر دفاع بنایا ۔
فیلڈ مارشل ایوب خان۔۔سی آئی اے کے مطابق امریکہ کی پے رول پر تھا
جنرل یحیی خان ۔ جسے شراب اور عورت کے سوا کسی اور چیز کی ضرورت کبھی محسوس نہ ہوئی ۔
ذوالفقار علی بھٹو۔ ذاتی فوائد کی خاطر مسئلہ کشمیر پر پہلی کاری ضرب لگائی اور سول سروس کے قوانین بدل کر اس میں بے شمان نااہل اور لالچی لوگ داخل کئے ۔
یبنظیر بھٹو۔بھارتی پردھان منتری کی دوستی کی خاطر کشمیریوں کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے والی ۔
میاں نواز شریف ۔ بیوقوف یا بے بس وزیراعظم
موجودہ حکمرانوں کا ٹولہ ۔ امریکہ کا زرخرید غلام
for more information on sikandar mirza,ghulam muhammad,ayub khan,bhutto and yahya khan do read Quadrat ullah shab’s “Shab Naama”
Leave A Reply