ہماری اس تک بندی سے اگر کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو ہم اس پر معذرت خواہ ہیں۔ ہمارا مقصد پاکستان کی تضحیک نہیں تھا بلکہ اس طرح ہم حکومت کیخلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرانا چاہتے تھے۔
یکم مئی 2010۔
کھانا ملنا ہوا محال
کپڑے بناں گزرا سال
کیا بتائیں گھر کا حال
روٹی کپڑا اور مکان؟
یہ ہے میرا پاکستان
دیے پھر جلنے لگے
ہینڈ پمپ چلنے لگے
بجلی کو ترسنے لگے
لوڈشیڈنگ کا بحران؟
یہ ہے میرا پاکستان
9 users commented in " یہ ہے میرا پاکستان "
Follow-up comment rss or Leave a Trackbackjanab mera pakistan… this is really a hurtful poem and the way u r making fun of my country.
حقیقت یہ ہے کہ ابھی بھی پاکستان اللہ کا شکر ہے ایشیا اور افریقہ کے بہت سے ملکوں سے بہتر ہے۔ پاکستان کے لوگ بےشمار اور لوگوں سے ابھی بھی بہتر زندگی گذار رہے ہیں۔ یہاں وسائل اور نعمتوں کی کمی نہیں۔ صرف یہ ہے کہ لوگ اور حکومت ایک دوسرے سے بڑھ کر بے ایمان اور کرپٹ ہیں۔
ہم اپنا احتجاج ریکارڈکرواتے ھیں
جیسا بھی ھے
جان سے پیارا ھے پاکستان
اس کے دم سے جیتے ھیں
یہی ھے ہماری پہچان
پیارا پیاراپاکستان
معاف کرنا ہمیںنہیںمعلوم تھا کہ حکومت کیخلاف اس طرح کا احتجاج پاکستان کی تضحیک کے زمرے میں شمار کیا جائے گا۔ اگر ایسا ہے تو پھر ہم اس احتجاج کو ختم کئے دیتے ہیں اور اسے تعریفی کلمات میںبدلنے کی کوشش کرتے ہیں جیسا کہ ہمارے بلاگ میں ویڈیو گیت ہے۔
شکریہ محترم،مجھے آپ کی حب الوطنی پرکوئی شک نہیں ھے۔
حالات کی خرابی میں پاکستان کا کوئی قصور نہیں ھے۔یہ حالات لٹیروں کی وجہ سے ھیں۔ہم لٹیروں کے خلاف ھیں۔لیکن پاکستان کے لئےیہ جان بھی قربان کرنے کے لئے تیار ھیں۔
اس نظم میں دل آزاری والی کیا بات ہے؟ اور اس میں پاکستان سے نفرت کا پہلو کہاں ہے؟
ہم تو بس یہ کہتے ہیں روز جینے مرنے کو۔۔
آپ چاہے کچھ سمجھیں زندگی نا سمجھا جائے
Punjab province is an extremist “bomb” ready to explode
http://www.guardian.co.uk/world/2010/apr/29/pakistan-punjab-taliban
یہ بھی پاکستان ہے!
http://www.jang-group.com/jang/may2010-daily/01-05-2010/col13.htm
http://www.jang-group.com/jang/may2010-daily/01-05-2010/col10.htm
http://www.dw-world.de/dw/article/0,,5535633,00.html?maca=urd-rss-urd-all-1497-rdf
Leave A Reply