پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرا کر اگلے مرحلے کیلیے تقریبا جگہ پکی کر لی ہے۔ آج آسٹریلیا کیساتھ میچ ہے جو انتہائی اہم ہے۔ پاکستان کو اگر یہ ٹورنامنٹ جتنا ہے تو پھر مندرجہ تجاویز پر عمل کرنا ہو گا۔
شاہد آفریدی کو سنبھل کر بیٹنگ کرنا ہو گی۔
سلمان بٹ کو بنگلہ دیش کیخلاف کھیلی گئی اننگ کو آگے بڑھانا ہو گا اور سست رو بیٹنگ سے پرہیز کرنا ہو گا۔
اننگز کے آخری اوورز میں یارکر کرنے کی کوشش کرنا ہو گا۔
عبدالرزاق کو کھیلنے کا موقع دینا ہو گا۔
نائٹ کلب میں راتیں گزارنے سے پرہیز کرنا ہو گا۔
عمر گل کی کمی تو محسوس ہو گی مگر آصف، عامر اور سمیع اپنی عمدہ باولنگ سے اس کمی کو دور کر سکتے ہیں۔
اکمل بردران کو ہوش و ہواس قائم رکھ کر کھیلنا ہو گا۔
4 users commented in " ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ "
Follow-up comment rss or Leave a Trackbackمجھے محمد سمیع سے کچھ زیادہ توقع نہیں۔ گذشتہ میچ میں بھی کافی پٹائی ہوئی ان کی۔ وکٹیں لیں بھی تو بیٹس مین کی مہربانی سے۔
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
وہی ہواجس کاڈرتھاپاکستان بہت بری طرح آسٹریلیاسےمیچ ہارگیا۔
والسلام
جاویداقبال
اپ ڈیٹ کریں جناب ، یہ تو بہت پرانی بات ہو گئی۔۔۔
کیا پاکستان آگے گئی کہ نہیں؟؟؟
Leave A Reply