پوائنٹ بلینک میں جنرل بشرف نے دونوں پاؤں جوڑ کر جھوٹ بولا ہے بلکہ جھوٹ بولنے میں شیطان کی بھی چھٹي کرا دی ہے۔
جنرل بشرف کہتے ہیں کہ اگر وہ ہوتے تو کالا باغ ڈیم ضرور بناتے۔
خدا کے بندے کیا آٹھ سال مکھیاں مارتے رہے ہو جو کالا باغ ڈیم کی تعمیر کیلیے دوبارہ منتخب ہونا چاہتے تھے
جنرل بشرف کہتے ہیں اگر وہ صدر ہوتے تو سیالکوٹ جا کر خود ملزموں کو گرفتار کرتے
خدا کے بندے تم بارہ مئی اور نو اپریل کے کراچی کے فسادات کے ملزم تو گرفتار کر نہیں سکے۔ کراچی کے گرنے والے پل میں کسی کو سزا دے نہیں سکے تو پھر سیالکوٹ کے ملزموں کو کیسے گرفتار کرتے۔
جنرل بشرف کہتے ہیں انہوں نے زلزلہ زدگان کی بھرپور مدد کی۔
جنرل بشرف نے اب تک کے تمام صدور سے زیادہ گھناؤنے جرم کیے ہیں۔ انہوں نے زلزلہ زدگان کیلیے اکٹھے کیے گئے چھ ارب ڈالر ہڑپ کر لیے۔ زلزلہ زدگان کو کتنی امداد ملی اس کا اندازہ ان کی موجودہ حالت سے لگایا جا سکتا ہے۔
جنرل بشرف نے سب سے زیادہ پاکستانی گرفتار کر کے اتحادیوں کے حوالے کیلیے اور انعام میں ملنے والی رقم سے شراب پیتے رہے۔
بشرف جھوٹا مردہ باد۔ یہ ان کی تخریب کاریوں کا اثر ہے کہ آج ان کی گود میں بیٹھ کر حکومت کرنے والے اور ان کے ہر جرم میں شریک رہنے والے پھر سے مارشل کو دعوت دے رہے ہیں۔
14 users commented in " ظالم جھوٹا مردہ باد "
Follow-up comment rss or Leave a Trackbackبارہ مئی وغیرہ کا ذکر نہ کریں۔
ورنہ لوگ سولہ ستتر کی داستانیں اٹھاکر ‘کیڑے‘ پانے شروع کردیں گے
خاں ساب نے جو بھی کہا سچ کہا
کیونکہ وہ سچ کے علاوہ کچھ کہہ ہی نہیںسکتے
زلزلے کی امداد ہڑپ کرنے کا بھی الزام ہی ہے
لیکن یہاں کچھ کنفیوزن ہوگیا ہے
انکل الطاف نے بھی کل پرسوںکہا ہے کہ زلزلہ زدگان کو امداد نہیں پہنچی تھی
اب دونوں میں سے جھوٹا کون ہے
پہلے جھوٹےکا منہ کالا کہا کرتے تھے
اب منہ تو دونوں کا ہی کالا ہے
تو دونوں سچے ہیں۔۔ در شاباش۔۔
کالا منہ تو تمھارا بھی ہے جعفر تو ایک در شاباش تمھیں بھی!!!!!!!!!!
🙂
جنرل بشرف نے خود کچھ کیا ناھین اور باتین ایسی بڑی نڑی کر رھے ھین
خدا کے بندے آٹھ سال مکھیاں مارتے رہے ہو جو کالا باغ کی تعمیر کیلیے دوبارہ منتخب ہونا چاہتے تھے۔۔میرا پاکستان
مجھے آپ کی اس بات سے اختلاف ہے۔ مشرف خدا کا بندہ نہیں۔اور اس نے مکھیاں نہیں ماریں ۔ مشرف ننگ انسانیت ، ننگ دین نے مسلمان ماریں ہیں۔
پندرہ مئی اور نو اپریل کے کرنے والے ڈھانے والے سبھی ایک ہی گرو کے چیلے ہیں۔ لہذا مارشل لاء مارشل لاء کھیلنے والوں کا منہ کالا۔اور گدھے کی سواری ہم تجویز کرتے ہیں۔
لخ لعنتاں تے دُر فٹے منہ۔
دونوں منحوس کالی ماتا کی الادوں کےمنحوس کالے منہ کو در فٹے منہ!
جعفر جی کے نورانی چہرے سے سے برستے نور کی ایک کرن بھی نہ ملے ان خبیثوں کو!!!
ہی ہی ہی ہی
بکواس کرتا ہے یہ! بدبخت کو امریکہ میں اپنی اوقات معلوم ہو گئی ہے اسلیے واپس آنا چاہتا ہے۔
مشرف کے ساتھ تو وہی معاملہ ہے کہ یہ ٹانگ کھولو تو لاج اور وہ ٹانگ کھولو تو لاج،
اگر کہتا کہ فوج کرپٹ تو پاکستان کی بدنامی،اگرکہتا ایجینسیاں کرپٹ تو پاکستان کی بدنامی اگر کہتا بیورو کریسی کرپٹ تو پاکستان کی بدنامی،سو اس نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور خود کو بدنام کروالیا اور بہت سے کالے منہ پاکستان کے صدقے مین گورے ہوگئے!!!
اور کتنا تم لوگوں کا گند دھوئیں گے مہاجر؟؟؟؟؟؟
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
واقعی جھوٹ ہو توایسا؟ پیرباندھ کرجھوٹ تواسےہی کہتےہیں اتنےسال حکومت کی اورلولی پاپ کی طرح کالاباغ ڈیم کہتےرہےلیکن بنایانہیں کیونکہ کرسی کی فکرپہلےباقی کام بعد۔۔
والسلام
جاویداقبال
کالا باغ ڈیم بنایا نہیں یا آپکے بھائی لوگوں نے بننے نہیں دیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
62 سال اس ملک کو واپڈا کا غلام بنا کر رکھنے کی پالیسی کس کی تھی؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اور جو اس پالیسی کو لے کر چلنے والے تھے یا ہیں کیا وہ اس وقت بھی اور آج بھی حکومتوں کے کرتا دھرتا نہیں ہیں؟؟؟؟؟؟؟
فوج جو لٹی پٹی حالت میں تھی بڑوں کے کرپشن اور اقتصادی پابندیوں کی وجہ سے اسے صحیح کرتا،زلزلہ زدگان کو سمیٹتا یا کالا باغ بنواتا؟؟؟؟؟؟؟
اس کے ہاتھ میں کوئی الہ دین کا چراغ تو تھا نہیں کہ لوٹنے والے لوٹتے رہتے اور وہ جن کی مدد سے خزانوں پر خزانوں کے منہ کھلواتا رہتا!!!!!
آج بچ گئے ہو تو ہری ہری سوجھ رہی ہے!!!!
عبداللہ صاحب
چلیں مان لیا کہ بھائی لوگوں نے ڈیم بننے نہیںدیا۔ اگر اسے پتہ ہے کہ وہ کالاباغ ڈیم نہیں بنا سکتا تو پھر ٹی وی پر دوبارہ بھڑک مارنے کیا ضرورت تھی۔
کالا یا پیلا باغ جو بھی بنے سارے صوبوں کی باہمی مشاورت اور رضامندی سے بننا چاہیئے اور صرف ایک ڈیم سے کچھ نہ ہوگا کئی ڈیم بنانے پڑیں گے کہ اسی میں اس ملک کا مستقبل پوشیدہ ہے!
اور یہی مشرف کا مقصد بھی ہے اب آپ اسے بڑک سمجھیں یا حقیقت آپکی مرضی!!!!!!
پھس گئے ۔۔۔۔ سینگ
http://ejang.jang.com.pk/9-2-2010/pic.asp?picname=1013.gif
انقلاب کے بعدظالم جاگیرداروں کو لبرٹی چوک میں الٹا لٹکایا جائے گا،الطاف حسین
کرپٹ سیاست داں بری طرح بوکھلا گئے،ایم کیو ایم پر بے جا الزامات لگا رہے ہیں
http://ejang.jang.com.pk/9-2-2010/pic.asp?picname=1055.gif
Leave A Reply