کل کی نیٹ کی خبروں کیمطابق صدر پاکستان آصف زرداری نے امریکی شہریت رکھنے والی ڈاکٹر تنویر زمانی سے شادی کر لی ہے۔ یہ خبر کل سے نیٹ پر گردش کر رہی ہے اور تلاش کرنے پر کئی انگریزی کے بلاگ مل جائیں گے جنہوں نے اس خبر کو سب سے پہلے چھاپنے کا موقع حاصل کیا ہے۔ اس طرح تو اب زرداری صاحب کو امریکہ کا داماد بننے پر امریکہ کی شہریت مل جائے گی اور وہ بھی دوہری شہریت رکھنے والوںمیںشامل ہو جائیںگے۔
کہیں ایسا تو نہیں جب بینظیر کو دبئی چھوڑ کر خود زرداری صاحب علاج کیلیے نیویارک چلے گئے تھے تو انہی ڈاکٹر صاحبہ نے ان کا علاج کیا ہو۔ اب پتہ نہیں کس کے نصیب جاگے ہیں۔ نصیب جاگنے سے ہمیں ایک لطیفہ یاد آ گیا۔
قبر میں نورجہاں کیساتھ دیکھ کر کسی کو جنرل ضیا پر رشک آیا اور اس نے فریاد کی کہ پاکستان کا بیڑہ غرق کرنے والے کو یہ انعام و اکرام کیوں۔ غیب سے آواز آئی ایسی بات نہیں ہے یہ تو نورجہاں کو عذاب دیا جا رہا ہے۔
ہم یہاں پر ڈاکٹر زمانی کی فوٹو چھاپ رہے ہیں تا کہ سب پاکستان کی خاتون اول کو دیکھ سکیں۔ ایک تصویر میں وہ وزیردفاع احمد مختار کیساتھ کھڑی ہیں۔
6 users commented in " افواہ – صدر آصف زرداری نے شادی کر لی "
Follow-up comment rss or Leave a Trackbackپاکستان میں حکران یا تو امریکہ سے آتے ہیں۔ یا امریکہ کی مرضی سے آتے ہیں۔ اگر تو مندرجہ بالا افواہ درست ہے تو امریکہ نے پاکستانی حکمرانوں کی ترقی کردی ہے۔ اب حکمرانوں کے ساتھ ساتھ پاکستان کے لئیے “خاتون اول” بھی امریکہ سے آئیں گی۔
فی الحال تو صدرآصف ذرداری اپنی پہلی بیوی کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کی کوششوں میں مصروف ہیں!!!!
ویسے اگرانہوں نے دوسری شادی کر بھی لی ہو تو کیا برا کیا؟؟؟؟؟؟
اور افواہیں پھیلانا کیا اسلام میں بہت اچھا سمجھا جاتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ویسے زرداری کو شادی کا پنگا پالنے کی کیا ضرورت؟
ایسے ہی دودھ مل رہا ہو تو بھینس پالنا بے وقوفی ہوتی ہے جی۔
http://www.doseofme.com/wp-content/uploads/2011/02/Screenshot_1.jpg
کر بھی لے تو پاکستانیوں پر کون سا اس نے اثر ڈالنا ہے
عیاشی ہی کر رہے ہین سب
پہلے تو امید کرتا ھوں کہ یہ سواۓ افواہ کے اور کچھ بھی نہیں ھے. اگر پھر بھی ایسا ھے تو میں صرف 2 جملے کسوں گا کۂ
مفت دی شراب تے قاضی نہیں چھڈدا تے فیر مفت دی کڑی رنڈوا کنج چھڈ دے؟
یہ موصوف دراصل یۂ ظاہر کرنا چاھتے ھیں کہ
“منڈا ھالی جوان اے”.
والسلام
Leave A Reply