سوچ ہی تو غلط ہے ميرے ہموطنوں کی
اس ملک میں صرف دو قسم کے لوگ بستے ہیں۔ لوٹنے والے۔ ۔ ۔ اور ۔۔ اور ایک وہ دوسری قسم کے وہ لوگ جنہیں جنہیں لوٹا جارہا ہے۔
ایک دفعہ کا ذکر ہے۔ کسی جگہ بھلے مانسوں کے کچھ گروہ نسلوں سے رہتے آرہے تھے۔ انکا پیشہ کھیتی باڑی کرنا تھا۔ ان میں کچھ ٹھگ بھی رہتے تھے۔ٹھگوں نے انہیں نسل درنسل یہ احساس دلا دیا تھا کہ وہ بھلے مانس تو “بونے “۔ ہیں۔ اسلئیے انھیں باقی دنیا اور اسکے بدلتے حالات سے کیا لینا دینا۔ جبکہ وہ بھلے مانس واقعی میں اپنے آپ کو بونا سمجھنے لگے۔اسلئیے انھیں بھی اس میں کوئی عار محسوس نہیں ہوتا تھا کہ باقی دنیا بھی انھیں “بونے “۔ کہہ کر پکارے۔
اچھا لکھا ہے تصویر میں
اب بھی بعض غریب ہیں جو کہہ رہے ہیں کہ ہمیں فخر ہے زرداری کو ووٹ دینے پر۔ اب اس بندے کو ٹرالر کے نیچے نہ لٹایا جائے تو کیا کیاجائے
Username (*required)
Email Address (*private)
Website (*optional)
ڈاکٹر عافیہ کی گمشدگی
شطرنج کے کھلاڑی
دانتوں کا خیال رکھیے
احمد فراز
جنرل ضیاء یا جنرل ضیاع
آج کی تصویر
نعرے
4 users commented in " بلاعنوان "
Follow-up comment rss or Leave a Trackbackسوچ ہی تو غلط ہے ميرے ہموطنوں کی
اس ملک میں صرف دو قسم کے لوگ بستے ہیں۔
لوٹنے والے۔ ۔ ۔ اور ۔۔ اور ایک وہ دوسری قسم کے وہ لوگ جنہیں جنہیں لوٹا جارہا ہے۔

Leave A Reply