حبیب جالب کی نظم کا ایک خوبصورت بند جو موجودہ حالات کی عکاسی کرتا ہے۔ کل جو جنرل صدر مشرف نے باوردی چیف جسٹس سے ملاقات کرنےکے بعد انہں غیر فعال بنایا تو قانون کی حکومت کے حامیوں کی چیخیں نکل گئیں۔
تم نے کہا تھا اب نہ چلے گا محلوں کا دستور
بنے گی وہ قانون جو ہوگی بات ہمیں منظور
ہر اک چہرے پر چمکے کا آزادی کا نور
لیکن ہم کو بیچ رہا ہے اک جابر سلطان
قائد اعظم دیکھ رہے ہو اپنا پاکستان
No user commented in " جابر سلطان "
Follow-up comment rss or Leave a TrackbackLeave A Reply