ہمارا پہلے دن سے یہ موقف رہا ہے کہ ایم کیو ایم بارہ مئی کے حادثے کی ذمہ دار تھی اور یہی موقف میڈیا کی اکثریت کا رہا ہے۔ آج وکی لیکس کے انکشافات نے اس حقیقت سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ وکی لیکس کیمطابق ڈاکٹر فاروق ستار نے امریکی سفیر کو بتایا تھا کہ بارہ مئی کے سانحے میں ایم کیو ایم، جاگیردار، مشرف کے کارکن اور آئی ایس آئی برابر کی شریک تھیں۔ اس بات کا تذکرہ نجم سیٹھی نے اپنے پروگرام میں کیا ہے اور اخبارات میں بھی یہ خبر چھی ہے۔ اب تو ایم کیو ایم کے حمائتیوں کو ہار مان لینی چاہیے۔
4 users commented in " ایم کیو ایم ہی ۱۲ مئی کے سانحے کی ذمہ دار تھی۔ "
Follow-up comment rss or Leave a Trackbackہوسکتا ہے کہ وکی لیکس نے اپنے تئیں انکشاف کیا ہو لیکن ہم پاکستانی بخوبی جانتے ہیں کہ اس سانحے میں ایم کیو ایم ہی اس میں ملوث تھی اور کراچی کے تمام تر حالات کی ذمہ دار بھی یہی جماعت ہے۔
ہمیںکسی وکی لیکس سے تصدیق کی ضرورت نہیں۔
ہلاک ہونے والے دونوں بھائیوں کے اہلِ خانہ نے عدالتی فیصلہ پر اطمینان کا اظہار کیا اور بقول ان کے انہیں انصاف مل گیا ہے۔
چ چ چ چ چ چ چ صرف ایک تبصرہ
صاحب بلاگ کسی تبصرے پر اپنا ریسپانس دیتے ہی نہیںاور اسے یونہی کھلا چھوڑ دیتے ہیں۔
Leave A Reply