بہترین اردو بلاگ 2011 ایواڈ کا اجرا ہوا ہے اور ہمیں ووٹ دینے کیلیے اس لنک پر کلک کریں۔ آپ بھی اپنا بلاگ یہاں رجسٹر کر کے بلاگ ایوارڈ 2011 میں حصہ لے سکتے ہیں۔ جلدی کیجئے وقت بہت تھوڑا بچا ہے۔ بلاگ کی نامزدگی تو ایک بہانہ تھا نیت یہی ہے کہ اس طرح ہمارے بلاگ سے کچھ اور لوگ واقف ہو جائیں گے۔ ویسے منظر نامہ کی طرح کا بلاگ ایوارڈ کا سلسلہ جاری رہتا تو اچھا ہوتا لیکن صاحب بلاگ کی اپنی مجبوری تھی اور باقی لوگ ہماری طرح اپنی اپنی دنیا میں مگن ہیں۔
3 users commented in " بہترین سیاسی بلاگ کی نامزدگی "
Follow-up comment rss or Leave a Trackbackمیرا ووٹ آپ کے لیے.. 🙂
غالباً اردو نامہ سے آپ کی مراد منظر نامہ ہے۔ اور اس کے بارے میں یہی کہوں گا کہ بھئی ایوارڈ ہو نا ہوں، بلاگ تو کم از کم چلے۔
اسد صاحب
تصیح کا شکریہ
جیسا کہ ہم نے لکھا صاحب بلاگ کی اپنی مجبوری تھی اور انہوں نے سب سے مدد کی درخواست بھی کی تھی مگر کسی نے حامی نہ بھری اور انہیں بلاگ کو بند کرنا پڑا۔
Leave A Reply