اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری پاکستان کے دو روزہ دورہ پر اسلام آباد پہنچے ہیں۔ کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ ان کے دورے سے پاکستان کو کیا فائدہ ہو گا؟ کیا وہ پاک بھارت کشیدگی کو کم کر سکیں گے؟
کوئی فائدہ نہیں ہو گا کیونکہ اقوام متحدہ ایک ڈمی آرگنائزیشن ہے جس کی ڈور بڑوں کے ہاتھ میں ہے۔ اس تنظیم کا آج تک کسی غریب ملک کو آنے کا بھی فائدہ نہیں ہوا۔ شام، مصر، کشمیر، فلسطین اور عراق کے ایشوز پر اقوام متحدہ چپ سادھے بیٹھی ہے۔ اس وقت بان کی مون کا دورہ ان مسائل والے ملکوں کا بنتا تھا ناں کہ پاکستان کا۔
No user commented in " بان کی مون کے دورے کا فائدہ؟ "
Follow-up comment rss or Leave a TrackbackLeave A Reply