پی پی پی کی رہنما مہرین انور راجہ مذاق رات میں مہمان تھیں اور شیخی بگھار رہی تھیں کہ شروع میں انہوں نے کچن کی طرف دھیان نہیں دیا۔ مگر اب کچھ عرصے سے باورچی خانے میں وقت گزار رہی ہیں۔ کہنے لگیں کہ اس عید پر انہوں نے چار ڈشیں بنائی تھیں۔ جب ڈشوں کے نام پوچھے گئے تو وہ بھنے ہوئے گوشت کے علاوہ کسی اور ڈش کا نام نہ بتا سکیں۔ اس طرح کی جھوٹی اور فریبی رہنما کی پارٹی بھی فراڈ ہی ہو گی۔ یہی وجہ ہے کہ جھوٹی اور مکار پی پی پی اپنے پانچ سالہ دور میں ملک کو مہنگائی اور افراتفری کے سوا کچھ نہ دے پائی۔
No user commented in " ایسی رہنما کی پارٹی بھی جھوٹی "
Follow-up comment rss or Leave a TrackbackLeave A Reply