نہ انجن کی خوبی نہ کمال ڈرائیور
چلی جا رہی ہے خدا کے سہارے
مندرجہ بالا شعر ہم بسوں میں کب سے پڑھتے چلے آ رہے ہیں اور یہ شعر ہماری بے بسی کی منہ بولتی تصویر ہے۔ کل ہی سندھ میں بس اور ٹینکر کی ٹکر میں درجنوں لوگ لقمہ اجل بن گئے۔ کہتے ہیں پاکستان میں ہر سال تقریبا پانچ ہزار لوگ صرف ٹریفک حادثات میں فوت ہو جاتے ہیں۔
حکمرانو اگر قوانین میں تبدیلی کرنی ہے تو ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلیے کرو۔ گاڑیوں کی چیکنگ کا نظام کرپشن پروف بناؤ۔ ہر گاڑی میں ایمرجینسی راستے ہونے چاہئیں تا کہ حادثے کی صورت میں مسافر باہر نکل سکیں۔
No user commented in " چلی جا رہی ہے خدا کے سہارے "
Follow-up comment rss or Leave a TrackbackLeave A Reply