کسی نے یہ ڈاکومنٹری بنا کر گوگل اور دوسری ویڈیو شیئرنگ سائٹس پر اپ لوڈ کی ہے جو دیکھنے اور سننے کے قابل ہے۔ آپ دیکھ کر فیصلہ کیجئے کہ کتنا سچ ہے اور کتنا جھوٹ۔
اس طرح کی دھماکے دار ویڈیو بنانے والے پروڈیوسر کا نام اصلی ہو ہی نہیں سکتا۔ لیکن قیاس یہی کیا گیا ہے کہ یہ ڈاکومنٹری کراچی میں بنی ہے اور نو مارچ 2007 کی چیف جسٹس کی معزولی کے تین ماہ بعد میں بنائی گئی ہے۔
4 users commented in " پاکستانی غائب شدگان "
Follow-up comment rss or Leave a Trackbackکسی نے نہیں بلکہ ضیاد ظفر نے۔
ایک لنک
دوسرا لنک
تیسرا لنک
یہاں کچھ لنک دیئے تھے ایک تبصرے میں مگر لگتا ہے وہ ماڈریشن کی نظر ہو گیا۔
ذکریا صاحب
لنک والے تبصرے کی یادہانی کا شکریھہ ہم نے وھ تبصرہ ڈھونڈ لیا ہے۔
Leave A Reply