مندرجہ ذیل تصویرایکپریس اخبار کے آن لائن ایڈیشن کی ہے۔ اس تصویر میں دیکھ کر بتائیں اگر اخبار کے سابقہ ایڈیشنز یا شمارے تلاش کرنے ہوں تو آپ کس جگہ پر کلک کریں گے۔ اگر آپ کو معلوم نہیں ہے تو اخبار کے آن لائن ایڈیشن پر جا کر یہ لنک تلاش کریں۔ یہ تعجب کی بات نہیں ہے کہ اتنے مشہور اخبار کی ویب سائٹ کے ڈیزئن میں ایسا نقص جس کی وجہ سے آدمی کو سابقہ شماروں کو ڈھونڈنے میں کافی تگ و دو کرنی پڑے۔
8 users commented in " بوجھو تو جانیں "
Follow-up comment rss or Leave a Trackbackمیرا خیال ہے یہ ایکسپلورر پر مسئلہ ہے ، فائر فاکس پر ٹھیک دکھائی دیتا ہے۔
میرے پاس تو ٹھیک ہے!!
یہ تو کبھی کبھار مسئلہ پیش آتا ہے اور تبھی پیش آتا ہے جب کبھی پرانے شمارے گھنگھالنے ہوں۔ آپ سات میںفائر فاکس انسٹال کر لیں جب کسی سائٹ سے پرابلم ہو اس کو ایک دفعہ فائرفاکس میںبھی چیک کر لیں۔
میرے پاس ایکسپلورر اور فائرفاکس دونو ہیں ۔ میں نے جب پہلی بار اس کو بُک مارک کیا تھا اسی تاریخ کا اخبار کھلتا ہے ۔ ہر بار میں تاریخ بدل کر نیا اخبار دیکھتا ہوں ۔ یہ مسئلہ ڈان اخبار کے ساتھ بھی ہے ۔
اسلام علیکم
ایڈیشن اور صفحات کے درمیان کا خانہ جس تاریخ کا اخبار چاہیئے اس کے لئے ہے
باقی آپ خود سمجھدار ہیں ( کراچی ایڈیشن لاہور ایڈیشن وغیرہ) اخبار کا لنک ہے http://www.express.com.pk/ اس پر دیکھ لیں
اجمل انکل آپ نے دراصل جب بک مارک کیا تو ایڈریس بار میں اس دن کا پورا ایڈریس تھا۔ بک مارک کرنے کے لئے بک مارک کو ایڈیٹ کر کے صرف ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے تک ایڈریس رکھیں یعنی
http://www.express.com.pk
O COME ON STOP CRITICIZING. WHILE CLICKING ON THIS THIN LINE U CAN EASILY READ THE PREVIOUS EDITIONS OF EXPRESS NEWSPAPER
آپ ایسا کرین http://www.dailywaqt.comدیک لیا کرین یہاں ایسا کوئی مسیلہ نہی
Leave A Reply