محفوظات November, 2005کے
تحریر30th November, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
بينظير بھٹو نے انتخابات سے قبل ملک واپسي کا عنديہ دے کر ايک بار پھر ہلچل مچانے کي کوشش کي ہے۔ ابھي انتخابات ميں دو سال باقي ہيں اور اتني جلدي اس بيان کا کيا مقصد ہےيہ اپني سوچ سے باہر ہے۔ ہمارے سياستدان ابھي اتنے بہادر نہيں ہوۓ کہ وہ اپنے ملک کي خاطر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر29th November, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج ہم اس بات پر غور کرتے ہيں کہ کيا ہمارے لۓ سٹوڈنٹ يونيننز فائدہ مند ہيں يا نقصان دہ؟ جب پاکستان کي تحريک چلي تو طالبعلموں نے اس تحريک ميں بڑھ چڑھ کر حصہ ليا اور قائد اعظم نے ان کو بہت بڑا اثاثہ قرار ديا۔ اس کے بعد ايوب خان کے خلاف جو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر28th November, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
طالبان نے افغانستان ميں بھارتي ڈرائيور کو اغوا کيا اور پھر الٹي ميٹم ديا کہ اگر بھارتي کمپني افغانستان سے واپس نہ گئ تو ڈرائيور کو قتل کرديا جاۓ گا۔ بھارتي کمپني کي سرد مہري کي وجہ سے ٹرک ڈرائيور اپني جان سے ہاتھ دھو بيٹھا۔ آج بھارت کے سلامتي کے مشير نے ڈرائيور کے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر27th November, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
وزيرِ خارجہ خورشيد محمود قصوري کے بيان کے مطابق دولتِ مشترکہ کے موجودہ اجلاس ميں صدرِ پاکستان کي وردي کا موضوع بھي زيرِ بحث آيا اور ممبران نے اس خواہش کا اظہار کيا کہ وردي کا مسلہ ٢٠٠٧ تک حل ہو جانا چاہۓ يعني صدر کو اگلے انتجابات سے پہلے وردي اتار ديني چاہۓ۔ يہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر26th November, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
دو روز سے خبروں ميں آرہا ہے کہ کراچي يونيورسٹي کے اساتزہ نے ہڑتال کر رکھي ہے اور اس وجہ سے کئ امتحانات بھي ملتوی ہو چکے ہيں۔ اس ہڑتال کي وجہ طالبعلموں کي اپنے ايک استاد کي پٹائي ہے۔ کہتے ہيں کہ استاد نے طالبعلم کو اس کي غيرحاضريوں کي وجہ سے امتحان ميں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر25th November, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
انگلستان کے خلاف دوسرے ٹيسٹ ميں جو ڈرا ہوگيا کپتان انضمام الحق نے کئ معرکے سر کۓ اور اگر کہا جاۓ کہ يہ ٹيسٹ صرف انضام الحق کا ٹيسٹ تھا تو کوئي مبالغہ نہ ہو گا۔ انضمام نے دونوں اننگز ميں سينچرياں بنا کر پاکستان کے پانچويں کھلاڑي ہونے کا اعزاز حاصل کيا۔ اس کے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر24th November, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جيسا کہ ہم سب کو معلوم ہے کہ ايڈز کا مرض زيادہ تر تين طريقوں سے پھيلتا ہے۔ يہ تين طريقے يہ ہيں۔ جنسي بے راہ روي، انتقالِ خون اور نشہ لينے والي سوئياں۔ جب يہ کہا جا تا ہے کہ پاکستان ميں بھي يہ مرض تيزي سے پھيل رہا ہے تو اس کا مطلب […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر23rd November, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آخرکار حکومت نے ہار مان ہي لي اور وزيرِاعظم نے زلزلہ زدگان کي بحالي کي ديکھ بھال کيلۓ پارليماني کميٹي کے قيام کا اعلان کر ہي ديا۔ اس کميٹي ميں آدھے حکومت کے اور آدھے حزبِ اختلاف کے ممبرانِ پارليمنٹ ہوں گے۔ اس کميٹي کے سربراہ وزيرِاعظم خود ہوں گے۔ اب حزبِ اختلاف پر منحصر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر22nd November, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
شاہد آفريدي کرکٹ کا سپر سٹار ہے اور تماشائيوں کا چہيتا بھي ہے کيونکہ يہ حالات کي نزاکت کي پرواہ کۓ بغير چوکے چھکے لگا کر خوش کر ديتا ہے۔ اسي چکر ميں کئ دفعہ آؤٹ بھي ہو چکا ہے۔ مگردوسري طرف اسي دکھاوے کي وجہ سے سب سے زيادہ چھکے لگانے کا ريکارڈ بھي […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر21st November, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کوئي پچيس تيس سال قبل نہيںبلکہ اجمل صاحب کے بقول اس سے بھي بہت پہلے تبليغي جماعت نے باقاعدگي سے اپني تحريک شروع کي اورلاہور ميں سالانہ اجتماع منعقد کرنا شروع کيا۔ لاہور ميں جب جگہ کم پڑنے لگي تو سالانہ اجتماع راۓونڈ ميں ہونے لگا۔ اس عرصہ ميں اس جماعت کي مستقل مزاج کوششوں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر20th November, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ايک ماہ سے زيادہ عرصہ ہوا جب عالمي مارکيٹ ميں تيل کي قيمتيں بڑھيں تو پاکستان میں بھي ساتھ ساتھ پٹروليم ايڈوائزري کميٹي نے تيل کي قيمتيں بڑھائيں۔ مگر اب جب سے تيل کي قيمتيں عالمي منڈي ميں کم ہونا شروع ہوئي ہيں پٹروليم ايڈوائزري کميٹي خاموش ہے اور پاکستان ميں پٹرول کي قيمتيں وہيں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر19th November, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
خوشامد پسندي انسان کي ايک بنيادي کمزوري رہي ہے۔ اسي لۓ ابھي تک کام کاج ميں بھي آپ کا باس آپ کے ہر کام کي تعريف ضرور کرے گا چاہے اندر سے خار کھاتا ہو۔ يہ کاميابي کے اصولوں ميں سے ايک اصول بھي ہے کہ آپ اپنے آس پاس کے لوگوں کے کارناموں کو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر18th November, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جيو پر بتايا گيا کہ پاکستاني طلبہ کو امريکہ کي يونيورسٹيوں ميں داخلہ تو مل رہا ہے مگر امريکي حکومت ويزہ نہيں دے رہي۔ جب سے پاکستان نے امريکہ کا افغانستان کي جنگ ميں ساتھ ديا ہے اور دہشتگردي کي جنگ ميں امريکہ کا اتحادي بنا ہے پاکستاني طلبہ کو سٹوڈنٹ ويزہ ملنے ميں دشواري […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر17th November, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
قوم پر غموں کے اتنے پہاڑ ٹوٹے ہيں کہ چھوٹي سي خوشي بھي بہت بڑي معلوم ہوتي ہے۔ اور اس خوشي کا مزہ ہي اور ہوتا ہے جب اپنے آقاؤں کي ٹيم کو ہراکر ہاصل کي جاۓ۔ آخ ہم نے انگلستان کو پہلے ٹيسٹ ميں اس طرح ہرايا جيسے ہرانے کا حق ہوتا ہے۔ يہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر16th November, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمیں افسوس اور دکھ ہے کہ کراچی کے بم دھماکے میں قیمتی جانیں ضائع ہوئیں اور کافی لوگ زخمی بھی ہوۓ۔ اس دھماکے کی پہلی ذمہ داری تو حکومت پر عائد ہوتی ہے جس کے سیکیورٹی کے ناکارہ انتظامات کی وجہ سے یہ دھماکہ ہوا۔ اب کیا ہوگا بس دوچار داڑھی والے لوگ کسی مزہبی […]
پڑھنا جاری رکھیے