محفوظات November, 2005کے
تحریر15th November, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ايک وہ زمانہ تھا جب شہر ميں دو چار رشوت خور ہوتے تھے اور اب يہ وقت ہے کہ سارے شہر ميں دو چار ايماندار لوگ مليں گے۔ ہميں ياد ہے کہ رشوت والے دوچار محکمے بڑے مشہور ہوتے تھے ان ميں پوليس، پٹواري، واپڈا اور ٹيليفون کے محکمے سرِفہرست تھے مگر اب تو شائد […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر14th November, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ڈھاکا سارک کانفرنس دو دن کي تقريروں کے بعد ختم ہوگئ۔ اس دفعہ بھي شوآف کے علاوہ کسي واضح پروگرام پر سمجھوتہ نہ ہوسکااور صرف باتوں ميں ہي سارے مسائل حل کرنے کي کوشش کي گئ۔ اس کانفرنس کي کارکردگي کچھ يوں رہي۔ ١۔ قدرتي آفات کي روک تھام کيلۓ سينٹر قائم کرنے اورمشترکہ حکمتِ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر13th November, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
سارک کانفرنس کي نمائيندگي کيلۓ وزيرِاعظم کو بنگلہ ديش بھيجا گيا ہے اس سے ثابت کرنے کي يہ کوشش کي گئ ہے کہ بے اختيار سارک تنظيم کي نمائيندگي کيلۓ بے اختيار وزيرِاعظم بھيجا گيا ہے۔ وزيرِاعظم کو ادھر بھيج کر صدر صاحب نے خالص سياسي تقريب ميں شرکت کي اور بلدياتي ناظمين سے خطاب […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر12th November, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جب نواز شريف حکومت کا تختہ الٹا گيا تو سب سے پہلے جن لوگوں نے نواز شريف کو چھوڑا وہ چوہدري برادران تھے۔ دراصل چوہدري برادران تجتہ الٹنے سے پہلے ہي مياں برادران سے اندرہي اندر ناراض تھے اور ايک اچھے موقع کي تلاش ميں تھے۔ يہ بھي ہو سکتا ہے کہ نوازشريف کا تختہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر11th November, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اپوزيشن کئ ہفتوں سے حکومت سے اس بات کا مطالبہ کر رہي ہے کہ زلزلہ زدگان کي مدد اور وہاں تعميرِ نو کيلۓ ايک پارليماني کميٹي بناۓ جس ميں حزبِ اختلاف کو بھي شامل کيا جاۓ۔ مگر حکومت ہے کہ اس بات پر دھيان ہي نہيں دے رہي۔ حکومت اس کميٹي کو بنا کر اپنے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر10th November, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج جنرل صاحب نے ايک حاضر سروس جنرل کو ہٹا کر ريٹائيرڈ جنرل کو نيب کا سربراہ بنا ديا ہے۔ اميد يہي ہے کہ اس تبديلي سے کوئي خاص فرق نہيں پڑے گا اور نيب جيسے تھا ويسے ہي رہے گا۔ يہ ادارہ پاکستان ميں ہميشہ سے مختلف ناموں سے موجود رہا ہے اور اس […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر9th November, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
سنا ہے کہ آزادکشمير ميں امدادي کاموں کے دوران ايم کيو ايم اور جماعت اسلامي کے کارکنوں کے درميان لڑائي ہوئي اور گولي بھي چلي۔ اس لڑائي ميں دونوں طرف کے لوگ زخمي بھي ہوۓ۔ ابھي تو زلزلہ زدگان کے آنسو بھي خشک نہيں ہوۓ تھےکہ ہم نے سياست کي دکانيں بھي چمکاني شروع کرديں۔ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر8th November, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہم سب اس بات پر متفق ہیں کہ ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلۓ تعلیم کا ہونا ضروری ہے۔ اب پرابلم یہ ہے کہ تعلیم عام کیسے کی جاۓ۔ جیسا کہ حضرت عمر کا قول ہے کہ تعلیم حکومت کی ذمہ داری ہے مگر حکومت کے پاس تعلیم عام نہ کرنے کے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر7th November, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جب سے بلدیاتی انتخابات ہوۓ ہیں میڈیا اور حکومت ایم کیو ایم کو سپیشل کوریج دے رہی ہے۔ بلدیاتی الیکشن میں ایم کیو ایم کی کلین سویپ کو حکومتی پارٹی مسلم لیگ کیو سے بھی زیادہ کوریج دی گئ۔ اس کوریج کی انتہا زلزلہ کے بعد دیکھنے میں آئی۔ اس کوریج سے یہی لگ رہا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر6th November, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہم آج کے سوال کا حل نکالتے ہوۓ اپنے اصل پرابلم کا حل ڈھونڈنے کی کوشش کریں گے۔ ہمارا بنیادی سوال یہ تھا کہ ہم بحیثیت قوم بے ایمان کیوں ہیں۔ جب سے پاکستان بنا ہے ہم لوگوں کو ایک پلاننگ کے ساتھ ان پڑھ رکھا گیا ہے۔ ہمارے بجٹ کا ایک فیصد سے زیادہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر5th November, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پاکستان بننے سے پہلے جن لوگوں کو انگريزي حکومت نے غدّاري کے عوض زمينوں سے نوازا وہ لوگ نواب اور جاگيردار بن گۓ اور جن لوگوں نے اپنے ايمان کي بنا پر انگريزوں کي مخالفت کي ان سے زمينيں چھين لي گئيں اور ان کو کنگال کر ديا۔ پاکستان بننے کے بعد يہي غدار جاگيردار […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر4th November, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہماری طرف سے سب احباب کو عید مبارک زلزلہ زدگان کو عید کی خوشیوں میں یاد رکھۓ گا
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر3rd November, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
حرام کا مال اکٹھا کرتے ہوۓ نہ ڈرنے کي ايک سے زيادہ وجوہات ہیں۔ جن میں دو سب سے اہم ہيں۔ ١۔ ہم لوگوں کے دلوںميں خوفِ خدا نہيں رہا۔ ٢۔ ملک ميں قانون موثر طور پر کام نہيں کر رہا۔ يہي دو بنيادي اصول ہيں جن کي بنياد پر سارے مزاہب کي بنياد رکھي […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر2nd November, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارے معاشرے میں عزت کا معیا دولت ہے نہ کہ اچھا کردار۔ وہ دن اب خواب ہوۓ جب لوگ شرافت اور اچھے کردار سے پہچانے جاتے تھے۔ سکول ٹیچر صرف بے لوث ہوتا تھا اور شازونادر ٹیوشن پڑھاتا تھا۔ اگر محلےمیں کوئی رشوت خور ہوتا تھا تو سب اس کو جانتے تھے۔ تھانیداروں اور پٹواریوں کے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر1st November, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ٹیکنیکل لوگ جانتے ہیں کہ اگر فیکٹری میں کہیں پرابلم آجاۓ تو اس کو حل کرنے کے چند طریقے ہیں۔ مثلأ فش بون انیلسس، فائیو وہائی، ڈیزائن آف انجئینرنگ وغیرہ ۔ ہم نے طے کیا ہے پاکستان کے مسائل کا تکنیکی بنیادوں پر حل ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہیں۔ فائیو وہائی یعنی پانچ کیوںکو ہم […]
پڑھنا جاری رکھیے