محفوظات December, 2005کے
تحریر31st December, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہماري نظر ميں تو پاکستان نے ٢٠٠٥ ميں معمول کے مطابق کھويا زيادہ ہے اور پايا کم ہے۔ ہم نے بحييثيت قوم جو سب سے زيادہ نقصان اٹھايا وہ ماہِ اکتوبر کا زلزلہ تھا۔ اس زلزلے نے جہاں ہزاروں انسانوں کي جانيں لے ليں اور لاکھوں کو بے گھر کر ديا وہيں بے ضميروں کيلۓ کاروبار […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر30th December, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
تازہ خبر ہے کہ لاہور ريلوے اسٹيشن کے کانسٹيبل نے اپنے ساتھيوں کے ساتھ ملکر اپنے ہي محکمے ميں ڈاکہ ڈالا اور ريلوے کے ملازمين کي تنخواہ لے کر فرار ہوگيا۔ اس نے پرانا اور آزمودہ طريقہ استعمال کرتے ہوۓ مٹھائي ميں نشہ آور دوائي ملائي اور ڈيوٹي پر موجود ملازمين کو کھلا کر پہلے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر28th December, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
حکومت نے پنجاب کے مدارس سے غير ملکي طلبہ کو طاقت کے زور پر نکالنے کيلۓ آپريشن شروع کرنے کا فيصلہ کيا ہے۔’ حکومت کے ذہن ميں يہي بات ڈالي گئ کہ ان مدارس کے غير ملکي طلبہ مستقبل ميں دہشت گرد بن سکتے ہيں اور حکومت نے بناں تحقيق کۓ باقي باتوں کي طرح […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر27th December, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
دو دوست آپس میں ہنسی مزاق کررہے تھے ان میں سے ایک کا رنگ گورا اور دوسرے کا کالا تھا۔ کالے نے گورے سے پوچھا کہ تجھے تو ماں نے ٹیوب لائٹ کے نیچے بیٹھ کر پیدا کیا ہو گا۔ اس کے جواب میں گورا بولا ” اور تجھے کیا ماں نے کوئلوں کی انگیٹھی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر26th December, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ایک حکمران کو جب ضرورت پڑی تو اس نے ساری دنیا سے پاکستانی سائینسدانوں کو پاکستان واپس آکر ایٹمی تحقیقاتی ادارے میں کام کرنے کی ددرخواست کی۔ جو لوگ اس وقت اس اپیل پر واپس آۓ ان میں ایک ڈاکٹر عبدل قدیر خان بھی تھے۔ ان کے آنے کے بعد ان پر الزام لگا کہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر25th December, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
من مانی کریں گے لوٹ مچائیں گے جمہوری نظام کی دھجیاں اڑائیں گے پھر بھی یہ ذد ہے ایک فوجی آمر کی قائداعظم کے خوابوں کا پاکستان بنائیں گے
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر23rd December, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ذات پات کي تقسيم بہت ساري دوسري تقسيموں ميں ايک ہے جس نے ہم مسلمانوں کے اتحاد کو پارہ پارہ کيا ہوا ہے۔ اس ذات پات کي تقسيم کا ہمارے معاشرے پر اتنا گہرا اثر رہا ہے کہ ہم اپنے بچوں کے رشتے بھي ذات برادري سے باہر کرتے ہوۓ ڈرتے ہيں کہ کہيں دوسرا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر22nd December, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پاکستان دنيا کے چند ايک ملکوں ميں سے ايک ہے جہاں پيشوں کي بنياد پر انسانوں کي اونچ نيچ کا معيار جانچا جاتا ہے۔ اسي لۓ غريب لوگ محنت مشقت سے اپنا پيٹ پالنے کيلۓ جب مختلف پيشے اختيار کرتے ہيں تو وہ لوہار، ترکھان، جولاہے، کمہار، مسلي، ميراثي، گجر، نائي، موچي اور پتہ نہيں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر20th December, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پہلی قسط پڑھنے کیلیے یہاں پر کلک کیجیے۔ جب منظور شاہ کو معلوم ہوا کہ اس کا بيٹا قتل ہو گيا ہے تو اس نے بڑے تحمل کا مظاہرہ کيا۔ بيٹے کے قتل پر افسوس کرنے کيلۓ آنے والوں کے سامنے اس نے جزبات سے لبريز ايک ذاکر کي طرح تقرير کي اور سب کو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر19th December, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
يہ ١٩٧٠ کے عشرے کي بات ہے جب منظور شاہ جوان تھا اور بدمعاشي کے زور پر سياست ميں اپنے قدم جمانے کي کوشش کررہا تھا۔ اس سےپہلے ايک بار لوکل باڈيز کا اليکشن بھي لڑچکا تھا۔ جب اس نے ديکھا کہ علاقے ميں چوہدريوں کا زور ہے تو اس نے ايک ايک کرکے ان […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر18th December, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
تيل کي قيمتوں ميں حکومت کي بے ايماني کا مقدمہ سپريم کورٹ ميں دائر کرديا گيا ہے۔ اس مقدمے ميں اب مسلم ليگ ن اور سپريم کورٹ بار بھي شريک بن رہي ہے۔ جيسا کہ ہم سب جانتے ہيں کہ حکومت آج تک تيل کي قيمتوں ميں اسلۓ اضافہ کرتي آئي ہے کہ عالمي سطح […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر17th December, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جب سے موبائل فون عام ہوۓ ہيں ان کو چھيننے کي وارداتيں بہت بڑھ گئي ہيں۔ ايک خبر کے مطابق صرف کراچي ميں اس سال اب تک انتيس ہزار موبائل چھيننے کے کيس درج ہوۓ ہيں۔ ان وارداتوں کا شمار ہي نہيں جو رپورٹ ہي نہيں کي گئيں۔ ہماري حکومت ماشااللہ روشن خيال اور سمجھدار […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر16th December, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
مشرقي پاکستان کي عليحدگي کي ٣٤ ويں سالگرہ ہے۔ ابھي تک ہم نے اس دن کوکبھي اپني غلطيوں کا سبق سيکھنے کيلۓ نہيں منايا۔ بلکہ سرکاري سطح پر کبھي اس دن کوئي تقريب نہيں ہوئي اور نہ ہي قوم کو اس سانحے سے مکمل آگاہ کرنے کي کوشش کي گئ۔ سقوطِ پاکستان کي وجوہات اگر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر16th December, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
وزيرِ اطلاعات شيخ رشيد نے کل ايک انٹرويو ميں يہ کہا کہ سندھ کے وزيرِاعلي نے کالا باغ ڈيم پر حکومت کي حمائت کي ہے اور يہ خبر کل کے جنگ اخبار ميں چھپي ہے۔ مگر آج کے جنگ اخبار ميں وزيرِاعلي سندھ ارباب رحيم کا بيان چھپا ہے جس ميں انہوں نے کہا ہے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر15th December, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ايم کيو ايم کے سربراہ نے سپريم کورٹ بار ايسوسي ايشن کے زيرِ اہتمام دوسري سياسي جماعتوں کے ساتھ مناظرے ميں چند باتيں کہي ہيں جن کي نہ ہميں سمچھ آسکي ہے اور نہ ان کا کوئي سر پير نظر آیا ہے۔ اگر ہمارے مہرباں اس گتھي کو سلجھانے ميں ہماري مدد کرسکيں تو ان […]
پڑھنا جاری رکھیے