آخرکار آج پٹروليم ايڈوائزري کميٹي کا اجلاس ہو ہي گيا مگر فائدہ کچھ نہيں ہوا کيونکہ کميٹي نے پٹروليم مصنوعات کي قيمتيں وہي رکھنے کا فيصلہ کيا مگر حيراني کي بات يہ ہے کہ اپنے فيصلے کي حمائيت ميں کوئي دليل نہيں دي ۔ اس سے قبل جب بھي قيمتيں بڑھائي گئيں تو يہ دليل […]