یہ اشرف المخلوقات کی گھٹي ميں ہے کہ وہ دوسروں پر حاکم ہو اور ساری دنیا اس کی غلام ہو۔ ہم اگر اپنے اردگرد نظر دوڑائیں تو ہمیں ہر قسم کے مطلق العنان نظر آئیں گے۔ اپنے گھر میں دیکھیں کوئی نہ کوئی اپنی من مانی کر رہا ہوگا۔ اسی طرح محلے میں چوہدری، شاہ […]