آخرکار وزیرِ خزانہ اور وزیرِ اعظم شوکت عزیز نے اعتراف کر ہی لیا کہ پٹرولیم کمیٹی ایک فراڈ ہے اور جس مقصد کیلۓ یہ کمیٹی بنائی گئ تھی وہ پورا نہیں کیا جارہا۔ جب یہ کمیٹی بنائی گئ تو کہا گیا تھا کہ یہ عالمی مارکیٹ کی قیمتوں کا ہر پندرہ روز بعد جائزہ لیا […]