محفوظات April, 2006کے
تحریر30th April, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کيدو کو نيچا دکھانے کيلۓ ہوئي رانجھے سے ہير کي ملاقات ہے دو لٹيروں کا ملن ليکن نوازشريف اور بے نظير کي ملاقات حالات آدمي کو کتنا نيچے گرا ديتے ہيں اور مجبور کر ديتے ہيں کہ اپنے ازلي دشمنوں کے گھر خود چل کر جاتا ہے اور اس کے گھر کھانا بھي کھاتا ہے۔ کہاں ارب […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر29th April, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج سے امريکہ ميں يونائيٹڈ ٩٣ فلم ريليز ہورہي ہے جو ٩١١ کے يونائيٹڈ ائيرلائن کے طيارے کے حادثے پر بنائي گئي ہے۔ اس کي تشہير ميں يہي کہا جارہا ہے کہ يہ قومي جزبے سے بھر پور فلم ديکھنے کے لائق ہے۔ ليکن دوسري طرف تنقيد کرنے والے يہ بھي کہ رہے ہيں کہ اس […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر27th April, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جو حضرات نيويارک ميں رہے ہيں اور پھر اس پر طرہ يہ کہ وہ ٹيکسي ڈرائيوروں کے روم ميٹ رہے ہيں انہيں معلوم ہوگا کہ ٹيکسي ڈرائيوروں کو اپني آپ بيتياں سنانے کا کتنا چسکا ہوتا ہے۔ اور جب دوچار ٹيکسي والے ملکر بيٹھ جائيں تو ان کي لچھے دار باتيں سننے والي ہوتي ہيں۔ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر26th April, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
انتخابات سے صرف ديڑھ سال قبل شيخ رشيد کي وزارت کي تبديلي کئ اشارے دے رہي ہے۔ يہ بات تو سمجھ ميں آتي ہے کہ پيپلزپارٹي پيٹرياٹ کے ايک رکن کو ان کي اپني پارٹي سے غداري کے صلے ميں وزارت سے نوازا گيا ہے مگر شيخ صاحب کي وزارت بدل کر انہيں سزا دي […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر23rd April, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
بہت پہلے کي بات ہے جب پاکستان ميں صرف جيب کاٹنے والوں کو جيب کترے کہا جاتا تھا۔ اس وقت جيب کترے زيادہ تر مسافروں کي جيبيں کاٹا کرتے تھے۔ وہ دن جيب کترے کا خاص دن ہوتا تھا جب وہ کسي تاجر کي جيب کاٹا کرتا تھا ۔ ہميں ياد ہے اس دور ميں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر22nd April, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پانچ سال ہوگۓ ہيں ہم دہشت گردي کي رٹ لگاۓ جا رہے ہيں۔ پاکستان کے حکام بيروني ممالک کا دورہ کريں يا دوسرے ملکوں کے حکمران پاکستان کا دورہ کريں ملاقات کا نچوڑ يہي ہوتا ہے کہ دونوں ممالک ملکر دہشت گردي ختم کرنے کي کوشش کريں گے۔ يہ دہشت گردي نہ ہوئي افيون يا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر21st April, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارے ہاں جب کوئي چھوٹا بچہ بڑے بوڑھوں والي بات کرے تو اس کےبارے ميں کہتے ہيں کہ اس کے پيٹ ميں داڑھي اٌگي ہوئي ہے۔ يہ محاورہ ہمارے ايک بھتيجے فہد پر صادق آتا ہے۔ اس کي عمر تو صرف چھ سال ہے مگر باتوں ميں بڑے بڑوں کو مات دے جاتا ہے۔ ايک سال قبل جب […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر14th April, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج ٹورانٹو کینیڈا میں ہم نے نمازِ جمعہ ادا کی جہاں کینیڈا میں چھٹی کی وجہ سے نمازیوں کا اتنا رش تھا کہ ہمیں اوپر والے ہال میں پہنچنے میں دس منٹ لگے۔ بقول انتظامیہ کے سات ہزار سے زیادہ لوگوں نے آج جمعہ کی نماز میں شرکت کی۔ امام صاحب کی یہ بات ہمیں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر13th April, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کراچی کے بم دھماکے نے پورے پاکستان کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اتنا بڑا سانحہ بھلاۓ نہیں بھولے گا مگر افسوس یہ ہے کہ ہم اس سانحے سے کوئی سبق نہیں سیکھیں گے اور چند دنوں کے بعد اپنی اپنی زندگیوں میں پھر مگن ہوجائیں گے۔ بلکہ ایک دوسال بعد تو کسی کو یہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر8th April, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
دو قطعات کا نزول ہوا ہے جو ہم يہاں آپ کيلۓ درج کررہےہيں۔ ايک قطعہ اپنے مشن کي عکاسي کرتا ہے اور دوسرا نام کے مسلمانوں کا حال بيان کررہا ہے۔ عرض کيا ہے۔ اپوزيشن کي انا عزيز ہے نہ حکومت کي وفا عزيز ہے کہتے ہيں ڈنکے کي چوٹ پر ہميں پاکستان کي بقا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر8th April, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
صدر کلنٹن اپنے دورِ صدارت ميں مونيکا کے کيس ميں جب پھنسے تو تب تک انہوں نے اس جرم سے انکار کيۓ رکھا جب تک يقين نہيں ہوگيا کہ اب بچنے کي کوئي راہ نہيں ہے۔ اس سے پہلے وہ بار بار کہتے رہے کہ مونيکا کا الزام جھوٹا ہے۔ صدر بش نے جب عراق پر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر4th April, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہم نے اپنن تحريريں جب ہلا گلا کي سائٹ پر باسط صاحب کے نام سے موسوم ديکھيں تو اپنا احتجاج کچھ اس انداز ميں درج کرايا ۔ حضرت جي آپ تو واقعي حضرت نکلے۔ ہمارے مضامين کاپي کۓ اور ہمارا نام تک نہيں لکھا۔ يہ مضامين تو ہم اپنے بلاگ پر تواتر سے لکھ رہے ہيں۔ اگر اگلي دفعہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر2nd April, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
يہ تو حقيقت ہے کہ حکومت کا کوئي بھي ادارہ ايسا نہيں کہ جس ميں حکومت مداخلت نہ کرے۔ فيڈرل پبلک سروس کميشن ايسا ادارہ تھا جس کي کچھ نہ کچھ ساکھ بحال تھي اور جس پر عوام کو اعتماد تھا کہ ساري سليکشن ميرٹ پر ہوتي ہوگي مگر موجودہ بحران جس ميں چئيرمين فيڈرل […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر1st April, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج ہم اپني سائٹ کي ہٹس چيک کر رہے تھے کہ ايک قاري کے ذريعے ہم گوگل کے انجن پر چلے گۓ جہاں پر اس قاري نے اردو کے الفاظ کي تلاش ميں ہماري سائٹ تلاش کي مگر ساتھ ہي ہم نے نوٹ کيا کہ ہماري تحريرکے ابتدائي الفاظ ايک اور سائٹ پر بھي نظر آرہے […]
پڑھنا جاری رکھیے