محفوظات April, 2007کے
تحریر30th April, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارے ایک جاننے والے نہایت شریف اور سیدھے سادھے آدمی ہیں جن کو ہم ساجد کہ کر پکاریں گے۔ وہ ہمارے محلے میں رہتے تھے۔ دوسال پہلے اچانک ان کی بیوی کو ساڑھے تین سو کلومیٹر دور ایک شہر میں نوکری مل گئ اور وہ اپنا نیا خریدا ہوا گھر کسی کو کرائے پر دے کر چلے گئے۔ وہاں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر29th April, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کسي فوجي حکمران نے اليکشن کرائے اور ايک وزيراعظم منتخب کرليا۔ پہلي دفعہ وزير اعظم نے جب فوجي حکمران کے اختيارات میں مداخلت کي تو اس نے اسےاپنے وزيرخانہ کے سامنے پہلي وارننگ دي۔ بعد ميں جب وزير اعظم نے پرپرزے نکالنے شروع کيے تو اس نے پھر فوجي حکمران کي ہدايات کو نظر انداز کيا۔ فوجي حکمران نے اسے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر27th April, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہماری حکومت نے اب تک جو روشن خیالی اور اعتدال پسندی کی رٹ لگا رکھی ہے اس سے تو یہی ثابت ہوتا ہے کہ حکومت کے نزدیک روشن خیالی پاک فوج کی ہائی جینٹری کے ماحول کی طرح پاکستانی معاشرے کو مادر پدر آزاد بنانے کا دوسرا نام ہے۔ حالانکہ یہ سراسر خام خیالی ہے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر26th April, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
یہ ہمارے معاشرے کی عادت ہے کہ جب ہم دوسروں کیخلاف کانا بھوسی کرنے لگتے ہیں تو ہماری پہلی درخواست یہی ہوتی ہے کہ جو بات ہم بتانے جارہے ہیں وہ کسی اور کو نہ بتائی جائے۔ غیبت کو ایک حديث کیمطابق اپنے مردہ بھائی کے گوشت کھانے کے مترادف قرار دیا گیا ہے لیکن […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر24th April, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پاکستانی وزیر جب بھارتی دورے پر گئے تو ان کی ملاقات اپنے ہم منصب سے ہوئی۔ ان کے ہم منصب نے ان کی دعوت اپنے گھر پر کی۔ پاکستانی وزیر بھارتی وزیر کا بہت بڑا گھر دیکھ کر حیران ہوئے اور پوچھنے لگے کہ آپ نے اپنی معمولی سی تنخواہ میں اتنا بڑا گھر کیسے بنا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر23rd April, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جب سے چيف جسٹس کي غير فعالي کا بحران شروع ہوا ہے حکومت کے موقف کي تائيد کيليے صرف دو وزرا پيش پيش ہيں۔ ان ميں ايک وزير اطلاعات محمد علي دراني جن کو غلطي سے ايک مذاکرے ميں اعتزاز احسن صاحب نے محمد علي غلط بياني کہ ديا اور بعد ميں معذرت بھي کرلي […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر20th April, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج وزیرخارجہ خورشید محمود قصوری نے کہا ہے کہ کشمیر پر بھارت کیساتھ معاہدہ بس ہونے ہی والا ہے۔ اس معاہدے کو آخری شکل دی جارہی ہے۔ حیرانی والی بات یہ ہے کہ نہ بھارتی عوام کو پتہ ہے کہ معاہدے میں بھارت کیا کھوئے گا اور کیا پائے گا اور نہ پاکستانی عوام کو۔ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر20th April, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
دوغلہ پن ہماری زندگی کا حصہ بن چکا ہے۔ ہر آدمی کو دیکھیں وہ جس کی منہ پر تعریف کررہا ہوگا اگلے لمحے اسی کو گالیاں دے رہا ہوگا۔ ایک جگہ پر وہ اسلام کو دنیا کا بہت بڑا مذہب قرار دے رہا ہوگا اور دوسري جگہ پر اپنے مفادات کی خاطر اسی مذہب میں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر18th April, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
یھ سوال ہمارے ذہن میں کافی عرصے سے الجھن پیدا کیے بیٹھا ہے اور دن بدن اس الجھن میں اضافہ ہی کررہا ہے۔ آئیں سب سے پہلے سود کی تعریف کریں۔ اکثر محققین کا خیال ہے کہ جس کاروبار میں پروڈکٹ اپنی شکل نہ بدلے اور لینے دینے والے پر نفع نقصان کی بجائے ایک […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر16th April, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پچھلے چند روز سے ہم طویل بحثوں کے مزے لے رہے ہیں۔ ان میں حصہ لینے والے شروع میں دوچار لوگ ہی تھے مگر چند لوگوں کے مزید شامل ہوجانے سے بحث میں جان پڑ گئ ہے۔ اردو سیارہ سمیت ہمارے اکثر بلاگرز نے اپنے اپنے بلاگز پر اپنے پڑھنے والوں اور پھر بحث میں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر14th April, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج کے اخبارات ميں جہاں معمول کيمطابق بہت ساري بري خبريں پڑھنے کو ملي ہيں ان ميں ايک بري اور دلچسپ خبر ڈل شاہ کي گرفتاري کي ہے۔ وزير آباد کے علاقے نظام آباد ميں سبط الحسن شاہ پراپرٹي کا کام کرتا ہے اور اس کے اپنے بھي کئي سي اين جي اور پٹرول پمپ ہيں۔ اس […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر13th April, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جس رفتار سے دنیا ترقی کررہی ہے ایک وقت آنے والا ہے کہ حکومت کے سارے کارنامے فلمبند ہونے لگیں گے اور تب کوئی بھی معاہدہ یا بات چیت خفیہ رکھنا ناممکن ہوجائے گا۔ تب تک سیاستدانوں اور حکمرانوں کو چھوٹ ہے کہ وہ جتنا مرضی جھوٹ بول لیں اور جتنا مرضی اپنی رعایا کو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر13th April, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہماري پچھلي تين چار پوسٹوں ميں ايک ہي بحث چلي ہوئي ہے يعني کراچي کے حالات اور ان کے پيچھے چھپے ہوئے حقائق۔ اس بحث ميں ہم لوگ دوگروپوں ميں تقسيم ہوچکے ہيں۔ ايک پرو ايم کيو ايم اور ايک ايم کيوايم مخالف يا پرو پاکستاني۔ اس کامطلب يہ نہيں کہ خدانخواستہ ايم کيو ايم والے پاکستاني نہيں ہيں۔ ہمارا دوسرے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر12th April, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جب ہم گاؤں کو چھوڑ کر ایک چھوٹے سے قصبے میں رہنے لگے تو بہت سارے نئے لوگوں سے واسطہ پڑا۔ آج ہمیں ان میں سے دو بھائی یاد آرہے ہیں۔ دیکھنے کو تو ان کی کہانی عام سی ہے جو ہر غریب پاکستانی کی آپ بیتی لگتی ہے مگر اس میں ایک بہت بڑا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر11th April, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کل رات جیو پر حامد میر کے پروگرام میں وفاقی وزیر مزہبی امور اعجاز الحق، مسلم نون کے احسن اقبال، پی پی پی کے رضوی صاحب اور جامعہ حفصہ کے دونوں بھائی عبدالرشید غازی اور عبدالعزیز کے درمیان مذاکرہ دیکھا۔ جامعہ حفصہ کے انچارج دونوں بھائیوں کے سامنے اعجاز الحق صاحب کا موقف بہت کمزور […]
پڑھنا جاری رکھیے