محفوظات June, 2007کے
تحریر29th June, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج کل جنرل صدر مشرف عوامی جلسوں کی بجائے اپنی فوج اور اس کے ملحقہ اداروں سے خطاب پر زیادہ زور دے رہے ہیں۔ کبھی وہ کسی چھاؤنی میں خطاب کررہے ہوتے ہیں تو کبھی کسی دفاعی تعلیمی ادارے میں۔ لگتا ہے اب وہ عوام کی بجائے اپنی فوج پر زیادہ انحصار کرنے لگے ہیں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر28th June, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جنرل مشرف کی حکومت نو گیارہ کے بعد کئ یوٹرن لے چکی ہے۔ ان میں افغان پالیسی، وردی اتارنے کی وعدہ خلافی، پمرا کے ترمیمی آرڈینینس کی مشروط واپسی، روشن خیالوں کے دوبارہ اللہ رسول کا نام لینے کی شروعات بہت مشہور ہیں۔ ان یوٹرنز میں ایک اور کا اصافہ ہونے والا ہے۔ کچھ عرصے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر27th June, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آگ کی ایجاد سب ایجادات کی ماں سمجھی جاتی ہے۔ اسی آگ کی وجہ سے انسان کھانے پکانے کے قابل ہوا۔ اسی آگ کی وجہ سے دنیا نے جدید ٹیکنالوجی کی دنیا میں قدم رکھا۔ اگر آگ نہ ہوتی تو انجن نہ بنتے اور اگر انجن نہ بنتے تو گاڑیاں نہ چلتیں۔ اسی آگ نے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر27th June, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
مندرجہ ذیل مضمون وائس آف امریکہ کی ویب سائٹ پر چھپا ہے روسی فیڈریشن کی آبادی میں ایک بنیادی تبدیلی آ رہی ہے۔ اس کی مجموعی آبادی میں ہر سال کم از کم سات لاکھ کی کمی واقع ہو رہی ہے جب کہ اس کی مسلمان آبادی میں ہر سال چار فیصد کا اضافہ ہو رہا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر26th June, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اسے آپ گفتگو کا انداز کہہ لیں یا فن، یہ ایک حقیقت ہے کہ ہم لوگ اپنی غلطی کو غلطی ماننے اور اس کے تدارک کی بجائے دوسروں کی غلطیوں سے یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ یہ صرف ہم ہی نہیں ہیں جنہوں نے اس طرح کی غلطی کی ہے بلکہ دوسرے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر25th June, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
روشنیوں کے شہر کراچی کو نہ جانے کس کی نظر لگ گئ ہے کہ ایک کے بعد دوسری مصیبت اس پر نازل ہورہی ہے۔ ابھی بارہ مئی کا چالیسواں بھی پورا نہیں ہوا تھا کہ پہلے کراچی کو گرمی نے اپنی لپیٹ میں لے لیا، اس کے بعد بجلی کی لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کو سڑکوں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر23rd June, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جب سے عمران خاں نے ایم کیو ایم سے چھیڑخانی شروع کی ہے یہ معاملہ کچھ زیادہ ہی قومی لیول پر نمایاں ہو رہاہے۔ عمران خاں نے الطاف حسین کو ٹیررسٹ، غدار،قاتل اور ایم کیو ایم کو لسانی جماعت کہا ہے اور اس کے جواب میں ایم کیو ایم نے عمران کو ایک ناجائز بچی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر22nd June, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج کل ری ایلٹی شوز کا ہر طرف چرچا ہے اور لوگ ان پروگراموں کو بڑے شوق سے دیکھتے ہیں۔ یہ شو پہلے امریکہ یا یورپ میں شروع ہوتے ہیں پھر ان کی کاپی انڈیا پاکستان سمیت دوسرے ممالک میں بھی کی جاتی ہے۔ مثلا امریکن آئڈل کے بعد انڈین آئڈل چل پڑا، برطانوی بگ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر22nd June, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کراچی کے فسادات پر ہم نے اس سے پہلے بھی پوسٹ کراچی کے فسادات کا ذمہ دار کون ہے؟لکھی جس پر اکثریت کی یہی رائے تھی کہ کراچی کے فسادات کے ذمہ دار ایم کیو ایم اور حکومت ہے مگر کچھ قائین نے اس اکثریت کو تعصب پر مبنی رائے قرار دیا۔ اس شک کو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر21st June, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج کل پاکستانی سیاست میں بھونچال آیا ہوا ہے اور خبریں اتنی ہوتی ہیں کہ اخبار اور ٹی وی والوں کو ہوش نہیں رہتی کہ وہ کونسی شہ سرخی لگائیں اور کونسی سہ کالمی خبر۔ ابھی آج کے اخبارات کا یہ حال ہے کہ بہت ساری خبروں کی وجہ سے سب سے بڑی خبر کی شہ سرخی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر20th June, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
عمران خاں نے جس دور میں کرکٹ کھیلنی شروع کی ہماری کرکٹ ٹیم کے بیشتر کھلاڑی انگلینڈ کی کاؤنٹی کرکٹ کھیلا کرتے تھے۔ ان دنوں کرکٹ کی زندگی اتنی مصروف نہیں ہوتی تھی۔ پاکستانی کھلاڑی گرمیوں میں کاؤنٹی کرکٹ کھیلتے اور سردیوں صرف ایک ٹیسٹ کرکٹ سیریز کھیلتے۔ اس کے علاوہ جو فالتو وقت ہوتا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر19th June, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہم سب جانتے ہیں کہ ہماری پولیس کتنی مستعد اور ہنرمند ہے اور اس کو کتنی تنخواہ دی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ کس طرح پولیس افسر اپنے جوانوں سے گدھوں کی طرح کام لیتے ہیں۔ ایک پولیس والا چوبیس چوبیس گھنٹے بغیر اوور ٹائم کے ڈیوٹی دیتا ہے۔ اس مہنگائی کے دور میں اتنی کم […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر18th June, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پاکستان کے حالات اتنی تیزی سے بدل رہے ہیں کہ ان حالات کو کنٹرول کرنے والے مبینہ ملک کے کئ حکام ایک ساتھ پاکستان کا دورہ کرنے کے بعد پاکستان کے وزیرخارجہ کو اپنے ساتھ واپس اپنے ملک لے گئے ہیں تاکہ پاکستان کیساتھ جاری سودے بازی کو حتمی شکل دی جاسکے۔ اس سے پہلے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر15th June, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اب تک کئی نظمیں چاچے کی وردی پر منظر عام پر آچکی ہیں ۔ لیکن بقول چاچا وردی کے اس کے اپنے حواری مسلم لیگ ق والے بھی اس کا ساتھ نہیں دے رہے اور یہ لڑائی اسے اکیلے لڑنی پڑ رہی ہے۔ حتیٰ کہ چچا کے بھتیجوں نے بھی اسے وردی کے طعنے دینے شروع کردیے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر14th June, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اسلامی نظریاتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر خالد مسعود نے کہا ہے کہ قابض جگہوں پر مساجد کی تعمیر غیر قانونی ہے۔ اس کیساتھ انہوں نے حکومت کے روشن خیالی کے نظریے کو بھی اسلام سے متصادم قرار نہیں دیا۔ ہمیں نہیں معلوم ڈاکٹر صاحب کا بیک گراؤنڈ کیا ہے اور ان کی اسلام پر کیا […]
پڑھنا جاری رکھیے