محفوظات September, 2007کے
تحریر30th September, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کچہ عرصے سے ایم کیو ایم کو میڈیا میں سب سے زیادھ کوریج دی جارہی ہے۔ ملک میں چھوٹے سے چھوٹے حادثے پر بھی الطاف بھائی کا بیان نشر کردیا جاتا ہے اور بار بار نشر کیا جاتا ہے۔ بارہ مئی کے کراچی کے سانحے میں بھی موردالزام ٹھرائے جانے کے بعد ایم کیو ایم […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر28th September, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج سپریم کورٹ نے صدر کے دو عہدوں کے متعلق دائر درخواستیں تکنیکی بنیادوں پر مسترد کردیں۔ اس فیصلے ميں تین ججز نے اختلافی نوٹ لکھا۔ سپریم کورٹ نے تو یہ فیصلہ اس قانون کی رو سے دیا جسے ایم ایم اے نے پاس کرانے میں حکومت کی مدد کی۔ یہ الگ بات ہے کہ صدر مشرف اس […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر27th September, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کچھ عرصے سے اسلام آباد کو خاص مواقع پر سیل کیا جارہا ہے۔ مثلاً آج ہی کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت اسلام آباد آنے والے تمام راستے رکاوٹیں کھڑي کرکے سیل کردیے گئے تھے۔ اسی طرح چند روز قبل جب اے پی ڈی ایم نے سپریم کورٹ کے گھیراؤ کی کال دی، تو نہ صرف […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر26th September, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج کل بینظیر صاحبہ کرسی کیلیے اتنی بیتاب نظر آتی ہیں کہ وہ کچھ بھی کر گزرنے کو تیار ہیں۔ کرسی کیساتھ ساتھ انہیں اپنے خلاف کرپشن کے کیسوں کی بھی فکر ہے۔ اسی لیے انہوں نے جب سے عوام کی بجائے ایک سپر پاور کی آشیرباد کو کرسی کے حصول کا ذریعہ مان لیا ہے وہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر25th September, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پچھلے پاکستان کے ٹور پر ہماری ملاقات ہمارے ایک دوست کے چھوٹے بھائی سے ہوئی تھی اور ہم نے اپنی پوسٹ میں ان کے حسن سلوک کا ذکر بھی کیا تھا۔ اس وقت انہوں نے ہمیں دھوکہ دیا تھا مگر ان کے دوست اور بڑے بھائی نے یقین کرنے سے انکار کردیا تھا اور کہا تھا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر24th September, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج ٹونٹی 20 ورلڈ کپ 2007 کے فائنل میں پاکستان ایک کانٹے دار میچ میں بھارت سے ہار گیا۔ اس میچ نے کئی دفعہ پلٹے کھا کر بھارتی سٹہ بازوں کے تو مزے کردیے ہوں گے مگر پاکستانی کھلاڑیوں اور حکومت کو بہت نقصان پہنچایا۔ پاکستانی کھلاڑی اگر فائنل جیت جاتے تو ان کا پاکستان […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر23rd September, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ابھی کل کی بات ہے 2007 ورلڈ کرکٹ کپ کے ابتدائی راؤنڈ سے پاکستان اور بھارت باہر ہوگئے۔ لیکن کل پاکستان اور انڈیا نے 2007 ٹونٹی 20 ورلڈ کپ میں فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر کے سب کو خوش کردیا۔ اسے کہتے ہیں انتہائی پستی سے انتہائی بلندی پر چھلانگ لگانا۔ کہاں ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر اپنے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر22nd September, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اس قدر غیریقینی ہے کہ ہر کوئی اندازوں سے کام چلانے کی کوشش کررہا ہے۔ نہ حکمران کسی ایک حکمت عملی کا اعلان کر پائے ہیں اور نہ حزب اختلاف کسی ایک پلان پر متفق ہو پائی ہے۔ ہر وزیر اپنی ذاتی رائے سے کام چلا رہا ہے اور کوئی بھی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر21st September, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
نور دین جوانی میں ہی انگلینڈ چلا گیا اور پانچ پانچ سال بعد گھر کا چکر لگایا کرتا تھا۔ اس نے کبھی کوشش ہی نہیں کی کہ بچوں کو سپانسر کرکے انگلینڈ بلالے۔ بڑے بیٹے نے اپنی کوششوں سے باہر جانے کی کئی کوششیں کیں اور آخرکار وہ سیٹ ہوگیا۔ بعد میں اس نے اپنے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر20th September, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جب سے جنرل مشرف کو دوبارہ صدر بنانے کی مہم شروع ہوئی ہے ملک کے باقی ماندہ مسائل پسِ پشت ڈال دیے گئے ہیں۔ دراصل جنرل مشرف کی دوبارہ بمع وردی صدارت کی جتنی ضرورت خود ان کو ہے اتنی ہی مسلم لیگ ق کو ہے۔ اکثریت کا دعویٰ ہے کہ آج اگر جنرل مشرف […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر19th September, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پرانے وقتوں میں لتا منگیشکر کا ایک گانا بہت مشہور ہوا تھا۔ بھولے سے بھی نہ کرنا پیار کوئی دل کا نہ کرنا اعتبار کوئی اس گانے کی پیروڈی کچھ اس طرح کی بھی ہوسکتی ہے صدر سے بھی نہ کرنا ادھار کوئی ان کا نہ کرنا اعتبار کوئی ہمارا معاشرہ نیچے سے لیکر اوپر تک کرپٹ ہوچکا ہے۔ جب […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر18th September, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
مشرقی پاکستان کی عليحدگی کا غم ابھی ختم نہیں ہوا تھا کہ بھٹو نے ملک کو مہنگائی کا تحفہ دے دیا۔ بھٹو چونکہ چالاک آدمی تھا لوگ اس کی باتوں میں آگئے اور بناں کسی احتجاج کے گھی، چینی اور آٹے کیلیے لائنوں میں لگ گئے۔ ہمیں یاد ہیں وہ دن جب ہم گھی، چینی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر17th September, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
الیکٹرونک میڈیا کے ایک گمنام فنکار کا شاہکار جس کا عنوان اس نے ایک بڑی ڈیل رکھا ہے۔ اس تصویر میں اس نے حکومت اور پی پی پی کی ڈیل کے تمام کردار بڑی خوبی سے پیش کیے ہیں۔ بہرحال چوہدریوں کی کمی ضرور محسوس ہورہی ہے۔
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر16th September, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پچھلے کئی ماہ سے مسلم لیگ اور پاک فوج کیلیے صرف ایک ہی ٹارگٹ ہے اور ہے جنرل پرویز مشرف کو اگلے پانچ سال کیلیے انہی اسمبلیوں سے دوبارہ وردی سمیت صدر منتخب کروانا۔ رمضان کے مہینے میں آٹے کا بحران کوئی مسئلہ نہیں، کھجوروں کی مہنگائی کوئی مسئلہ نہیں، کراچی میں وکلاء کا قتل کوئی مسئلہ نہیں، […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر15th September, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کل ٹونٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کا مقابلہ انڈیا کیساتھ تھا۔ شعیب کی خوش قسمتی کہ اس نے ٹاس جیت لیا اور انڈیا کو کھیلنے کی دعوت دی۔ محمد آصف کی جاندار بولنگ نے میچ پاکستان کے حق میں کردیا۔ لیکن شاہد آفریدی اور یاسر عرفات نے اپنی ناکام باؤلنگ کی وجہ سے انڈیا کو سکور کرنے […]
پڑھنا جاری رکھیے