محفوظات October, 2007کے
تحریر31st October, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارا ایک کلاس فیلو کیڈٹ کالج سے ایف ایس سی کرکے چوہدری عابد کے نام سے یونیورسٹی میں داخل ہوا مگر بعد میں عابد بدتمیز کے نام سے مشہور ہوا۔ اس کا نام بدتمیز کیوں پڑا اس کا ذکر پھر کبھی سہی۔ شروع میں توعابد نے خوب پڑھائی کی مگر تعلیم کے دوسرے سال اس نے سینئرز […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر30th October, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ایکسپریس کی خبر کے مطابق اکادمی ادبیات پاکستان کے زیراہتمام ہونے والی ایک کتاب کی تقریب پذیرائی کے موقع پر ملک کے معروف دانشور اور ماہر تعلیم پروفیسر خواجہ مسعود کی وفاقی وزیرپارلیمانی امورڈاکٹر شیرافگن اور صاحبِ کتاب ایک ریٹائرڈ بریگیڈئر کی طرف سے سرعام بےعزتی کرنے، انہیں مغلظات سنانے اور انہیں کمرے سے نکل […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر29th October, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہم نے مندرجہ ذیل پوسٹ بڑے چاؤ سے لکھنی شروع کی جب محمد یوسف اور یونس خان کریز پر تھے۔ اس کے بعد جب یہ دونوں آؤٹ ہوئے تب بھی ہم نے شعیب ملک، مصباح الحق اور شاہد آفریدی سے امید لگائے رکھی۔ مگر کیا کریں قسمت کا، پاکستان ایک بار پھر جیت کے قریب پہنچ کر ہار گیا اور میدان میں موجود تماشائی ایک دوسرے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر28th October, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اسلام آباد : آل پارٹیز حریت کانفرنس کےزیراہتمام یوم سیاہ کے موقع پر کشمیری خاتون احتجاجی مظاہرے میں شریک ہے۔ ایکسپریس اخبار میں چھی مندرجہ بالا تصویر اور اس کے کیپشن کو دیکھیے اور بتایے کہ ان دونوں میں کوئی قدر مشترک ہے کہ نہیں۔ تصویر میں سارا زور عورت کی حسین آنکھوں پر دیا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر27th October, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اگلے انتخابات کیلیے الیکشن کمیشن کا مجوزہ انتخابی ضابطہ حیات پڑھ کر ہم اب تک یہ طے نہیں کرپائے کہ یہ کس ملک کا انتخابی ضابطہ حیات ہے۔ پاک فوج کے پاکستان کا، اسرائیل یا امریکہ کا۔ آپ بھی پڑھیے اور اس مسئلے کو سلجھانے کیلیے ہماری مدد کیجیے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے آئندہ عام انتخابات […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر26th October, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہم سب کو اب بھی یاد ہوگا جب بھٹو دور میں لوگ محنت مزدوری کیلیے یو اے ای جانے لگے اور پاکستان کے ہر گاؤں میں بھی خوشحالی کا دور آیا۔ جب وہ چھٹي گزارنے پاکستان آتے تو ان کا سارا خاندان ان کے استقبال کیلیے ایئرپورٹ پہنچا ہوتا تھا۔ لوگوں نے جی بھر کر مال کمایا اور اپنے گھر ٹی وی، فریج، […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر25th October, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پہلی حکایت کسی منڈی میں ایک دکاندار کا قول تھا کہ ”کریئے تو ڈریئے نہ کریئے تو زیادہ ڈریئے“۔ ایک سنار کی دکان اس کے قریب تھی جو اکثر اس قول کا مذاق اڑاتا۔ ایک روز قیمتی ترین لباس پہنے قیمتی ترین سواری سے اتر کر گاہک سنار کی دکان میں داخل ہوا۔ صاحب کے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر24th October, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
منیر احمد طاہر نے غلام فاطمہ شاہ آف ڈیرہ غازی خان کی ایک نظم “میرے عہد کا بچہ” شائع کی ہے۔ ہم نے اس کی پیروڈی “میرے عہد کے حکمراں” کے نام سے کی ہے۔ اس نظم کے آخری مصرعوں میں ہم نے بہت کم کانٹ چھانٹ کی ہے اور ان کا مخاطب بچے کی بجائے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر23rd October, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پاکستانی اخبارات میں ایک چھوٹی سی خبر اس خاتون کی چھپی ہے جو خلا میں جانے کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ اس خاتون کا نام نمیرہ سلیم ہے اور وہ فرانس میں مقیم ہیں یا وہاں پر تربیت حاصل کررہی ہیں۔ ہم نے کافی کوشش کی کہ ان کے بارے میں مزید کچھ معلوم کرسکیں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر22nd October, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پاکستانیات ڈاٹ کام پر ایک تحریر کے تبصروں میں ایک پا[کس]تانی تبصرہ نگار نے کچھ شعر نقل کیے ہیں۔ انہوں نے شاعر کا نام نہیں لکھا مگر لگتا کوئی انقلابی شاعر ہی ہے۔ ان اشعار میں موجودہ پاکستان کی طرز سیاست کی جھلک نظر آتی ہے۔ سوچا ان اشعار کو رومن اردو سے اردو میں لکھ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر20th October, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اٹھارہ اکتوبر کو بینظیر کا شاندار استقبال جاری تھا کہ گیارہ گھنٹے بعد آدھی رات کو اچانک دو بم دھماکے ہوئے اور استقبال کی خوشیاں سوگ میں بدل گئیں۔ اب ڈیڑھ سو غریبوں کے مرنے اور پانچ سو کے ذخمی ہونے پر امراء اپنی سیاست چمکائیں گے اور نوٹ بنانے کی مشین یعنی اقتدار حاصل […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر19th October, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جب سے ہم نے ہوش سنبھالا ہے کم از کم پاکستان میں کوئی ایسی سیاسی پارٹی یا سیاستدان نہیں دیکھا جس نے سرعام کہا ہو کہ وہ باعمل مسلمان نہیں ہے۔ ہرکسی نے مذہب کو ڈھال بنا کر سادہ دل عوام پر حملہ کیا ہے اور فتح بھی حاصل کی ہے۔ چاہے ایم ایم اے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر18th October, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
نواز شریف کو ایئرپورٹ سے ہی واپس بھیج کر اور بینظیر کے مقدمات ختم کرکے انہیں پاکستان آنے سے نہ روک کر سیاست کی بساط بچھائی جاچکی ہے۔ اس کھیل میں ابھی تک مسلم لیگ ق کا کوئی حصہ نظر نہیں آ رہا۔ جنرل مشرف کے اقتدار کو طول دینے اور ان کی حکومت پر اجارہ داری […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر17th October, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی ایک معاشی تجزیہ نگار ہیں ان کا کالم معیشت کی جھلکیاں جنگ اخبار میں چھپتا ہے۔ ان کے ایک تازہ کالم سے ایک اقتباس۔ اس سے پتہ چلے گا کہ جنرل مشرف نے اقتدار سنبھالنے کے بعد جو وعدے کیے وہ کس حد تک پورے ہوئے۔ بینکاری کے شعبے میں جنرل […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر17th October, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ایک کینیڈین کمپنی نے پاکستان میں پہلے پانچ سکرینوں پر مشتمل سنیما گھر کا راولپنڈی میں عید کے روز آغاز کیا ہے۔ اس کمپنی کا پروگرام ہے کہ وہ اگلے پانچ سال میں ایک سو بیس سکرینیں پاکستان کے بڑے بڑے شہروں میں تعمیر کرے گی جن پر تیس ملین ڈالر لاگت آئے گی۔ اس پروجیکٹ کو […]
پڑھنا جاری رکھیے