محفوظات October, 2007کے
تحریر16th October, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پاکستان کے ایک پروفیسر ڈاکٹر عادل نجم آئی پی سی سی [انٹرگورنمنٹل پینل فار کلائمیٹ چینچ] کی ٹيم کے ممبر ہیں جسے اس سال امن کا نوبل انعام ملا ہے۔ یہ ایجینسی سابق امریکی نائب صدر الگور کی سربراہی میں فضائی آلودگی کم کرنے کی کوششوں میں سرگرداں ہے۔ ڈاکٹر عادل نجم نے ایک فورم […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر15th October, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پچھلے دنوں امام مکہ نے دنیا بھر کے اماموں کو نماز تراویح میں لمبی لمبی رقت آمیز دعائیں مانگنے سے منع فرمایا اور کہا کہ دعا کو لمبا نہ کیا کریں اور نہ ہی دعا میں دنیا جہان کے مسائل کا اپنی دعاؤن میں ذکر کیا کریں۔ ہمارے اندازے کے مطابق جب دشمنان اسلام نے دیکھا کہ مسلمان […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر11th October, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج نعمان صاحب نے سرراہ لٹنے کا قصہ بیان کیا تو ہمیں یاد آیا کہ اب موبائل فون میں ٹریکنگ سسٹم ہوتا ہے جس سے فون چوری یا چھینے جانے کے بعد اس کے موجودہ مقام کا پتہ لگایا جاسکتا ہے۔ امید ہے اگر نعمان صاحب نے یہ سہولت لے رکھی ہوگی تو پولیس ان کا فون ضرور بازیاب […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر10th October, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
فی زمانہ جب اس دنیا میں اربوں انسان بھرپور زندگی گزار رہے ہوں اور روزانہ سینکڑوں کی تعداد میں حادثات بھی ہوتے ہوں، تب آدمی کا لمبی عمر پانا ایک معجزے سےکم نہیں ہوتا۔ ہرآدمی کی زندگی میں ایسے لمحات آتے ہیں جب وہ موت کو قریب سے دیکھتا ہے اور پھر بعد میں سوچتا رہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر9th October, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
انتخابات سر پر ہیں اور ہم نے ابھی تک نہیں سنا کہ کسی بھی سیاسی پارٹی نے اپنے منشور کی تیاری شروع کی ہو۔ نہ ہی کسی سیاسی پارٹی نے ہونے والے انتخابات کی تیاری شروع کی ہے اور نہ ہی انتخابات جیتنے کیلیے غوروفکر۔ اس موقع پر ہم ایک بار پھرسیاسی پارٹیوں کو ان […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر8th October, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج کشمیر اور سرحد کے قیامت خیز زلزلے کی دوسری سالگرہ ہے۔ اس دن پاکستانی قوم نے یکجہتی کا مظاہرہ کرنے ہوئے جس طرح زلزلہ زدگان کی امداد کی وہ تاریخ کا حصہ ہے مگر حکومت اور میڈیا نے زلزلے کی دوسری سالگرہ پر نہ تو قوم کی اس کی انتھک محنت کی یاد شان […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر7th October, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
قدرت اللہ شہاب نے اپنی زندگی کا مندرجہ ذیل واقعہ اپنی کتاب شہاب نامہ میں نہیں لکھا۔ یہ واقعہ انہوں نے مشہور مصنف نسیم حجازی کو سنایا۔ نسیم حجازی نے ہمارے دوست کو اور ہمارے دوست نے ہمیں۔ [اس پوسٹ کے چھپنے کے بعد ہمارے بلاگرز احباب نے بتایا کہ یہ واقعہ شہاب نامہ میں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر6th October, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج کا دن اپنی زندگی کے مایوس ترین دنوں میں سے ایک تھا۔ آج کے دن بہت سارے نئے ریکارڈ بنے۔ آج کا دن پاکستان کی زندگی میں مزید چند عبرتناک لمحے چھوڑ گیا۔ تاریخ داں آج کے دن کا ذکر اپنی کتابوں میں کئے بغیر نہ رہ سکیں گے۔ آج کے دن ایک حاضر سروس جنرل […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر5th October, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آخرکار جنرل مشرف نے اپنی زندگی کا ایک اور بہت بڑا یوٹرن لے کر قومی [ذاتی}مصالحتی آرڈینینس پر دستخط کردیے اور اس طرح ہمارے تجویز کردہ عوامی آرڈینینس کو مسترد کردیا۔ مندرجہ بالا تصویر ہم فائل سے پرنٹ کررہے ہیں جس میں جنرل مشرف اپنے صدارتی پیپرز پر دستخط کررہے ہیں۔بالکل اسی طرح ہم ٹی وی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر5th October, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
چند روز سے بینظیر کو ان کیخلاف درج مقدمات کو ختم کرنے کا لالچ دے کر حمایت حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے اور مزے کی بات یہ ہے کہ اس کوشش کی وہ ممالک بھی حمایت کررہے ہیں جو دنیا میں انصاف اور شفاف معاشرے کے حامی ہیں۔ آج اس ڈیل کی کچھ شکل بنتی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر4th October, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کچھ روز سے پاکستانی سیاست میں ایک عجیب قسم کی کھچڑی پک رہی ہے اورمہنگائی کے مارے عوام صرف آس لگائے بیٹھے ہیں کہ کب وہ اس کھچڑی سے بھوک مٹائیں گے۔ بیچاروں کو یہ معلوم نہیں کہ یہ کھچڑی صرف ایلیٹ کلاس کیلیے ہے۔ انہیں صرف بچا کھچا ملے گا اور وہ بھی ان پلیٹوں کو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر3rd October, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارا ایک چھ سالہ بھتیجا اپنی عمر سے کچھ زیادہ ہی ہوشیار ہے اور اس پر یہ محاورہ صادق آتا ہے کہ “ہونہار بروا کے چکنے چکنے پات”۔ پیار سےہم اسے “چکری” کہتے ہیں۔ ایک دن وہ والدین کیساتھ ہمارے گھر آیا ہوا تھا اور ہمارے بچوں کیساتھ ملکر گھر میں اودھم مچا رہا تھا۔ ہم […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر2nd October, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کافی عرصے بعد ایک ساتھ کچھ اچھی خبریں پڑھنے اور سننے کو ملی ہیں جن سے امید جاگ اٹھی ہے کہ پاکستان میں ابھی بھی لوگ اپنے وعدوں پر کاربند رہ سکتے ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ وعدوں پر عمل کسی اور سازش کا پیش خیمہ نہ ہو لیکن ہم تو اس وقت نیک […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر2nd October, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
متحدہ مجلسِ عمل سے ایم ایم اے نہیں بنی بلکہ اس کی قلابازیوں کی وجہ سے لوگوں کا خیال ہے کہ یہ ملا ملٹری ایلائنس سے بنی ہے۔ سرحد حکومت کے وزیراعلیٰ کيخلاف عدم اعتمار کی تحریک پیش ہونے کے بعد اسمبلیوں سے استعفوں کی بجائے تحریک کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا اعلان اس […]
پڑھنا جاری رکھیے