محفوظات May, 2008کے
تحریر30th May, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ڈاکٹرقدیرخان کو قید میں پڑے چار سال ہو چکے ہیں اور اب تو ان کی قید کی ذمہ داری ایک دوسرے پر ڈالی جانے لگی ہے۔ وزیراعظم گیلانی اور بادشاہ آصف زرداری کہتے ہیں کہ ڈاکٹرقدیر کو جنہوں نے قید کیا ہے وہی انہیں رہا کریں گے۔ فوج کہتی ہے کہ ڈاکٹر قدیر کی نظربندی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر29th May, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پرائمری سے ہائی سکول تک ہم ایک مضمون “صبح کی سیر” پڑھتے رہے ہیں۔ وہ دور اچھا تھا سکول کا ڈرل ماسٹر جسے پی ٹي کہتے تھے سکول میں ورزش کا انچارج ہوا کرتا تھا۔ ہر کلاس کا ایک پیریڈ ورزش کیلیے مخصوص ہوتا تھا اور اس آدھے گھنٹے میں پی ٹی کبھی پوری کلاس […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر28th May, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جنرل مشرف نے اقتدار پر ناجائز قبضہ کرنے کے بعد جو سب سے پہلا کام کیا وہ قوم کے دل میں بیرونی جمہوری طاقتوں بشمول انڈیا کا خوب بٹھانا شروع کیا۔ اس سے پہلے ہر حکمران نے کم از کم بھارت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کی چاہے وہ ظاہری ہی ہو مگر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر27th May, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
مسلم لیگ ن کے سیکريٹری اطلاعات احسن اقبال نے ایک ٹيپ جاری کی ہے جس میں پرویز الٰہی کو نامعلوم شخصیت سے بات کرتے ہوئے پایا گیا ہے۔ اس ٹیپ میں نامعلوم شخصیت پرویزالٰہی کو یقین دلاتی ہے کہ وہ اپنے آدمی ہائی کورٹ بھیجیں جہاں نواز اور شہباز کے کاغذات نامزدگی کیخلاف فیصلہ دے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر25th May, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اپنی زندگی میں بہت ساری کامیابیوں کیساتھ ساتھ ہمیں کچھ ناکامیاں بھی ملیں۔ ان ناکامیوں نے اپنی زندگی پر بہت گہرے اثرات چھوڑے۔ کبھی کبھی جب ہم ان ناکامیوں کا ذکر اپنے احباب سے کرتے ہیں تو وہ مثبت سوچ کے اصول کو استعمال کرتے ہوئے ہماری کامیابیاں گن کر ہماری ڈھارس بندھاتے ہیں۔ لیکن […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر23rd May, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارے خیال میں اس وقت پاکستان ایک خود مختار ملک صرف کاغذات پر ہی ہے عملی طور پر نہیں ہے۔ اس وقت پاکستان قرضوں میں اتنا ڈوبا ہوا ہے کہ وہ اپنا بجٹ بھی اپنی مرضی سے نہیں بنا سکتا۔ نہ پاکستان اپنی مرضی سے برآمدات کر سکتا ہے اور نہ درآمدات۔ نہ پاکستان شمالی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر21st May, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کافی دنوں سے مہنگائی، لاقانونیت اور حکومت کی بچگانہ حرکات کے بارے میں سوچ سوچ کر دل بیٹھا جا رہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ کچھ لکھنے کو جی نہیں چاہ رہا تھا۔ کل جب وفاقی وزیر قانون کی زبانی سنا کہ آئینی پیکیج وہ خود بنارہے ہیں تو سوچا ان کے اس جھوٹ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر20th May, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
بی بی سی نے موجودہ حالات پر ایک نظم چھاپی ہے جسے یہاں کاپی کیا جارہا ہے۔ جیسے اس سے پہلے تھے زرداری بھی ویسا نکلا قوم نے پھر سے ناک کٹائی وردی لائی دیا سلائی رحمان ملک نے آگ جلائی ملک قیوم نے کھیر پکائی کالے کوٹ کی شامت آئی آصف بشرف بھائی بھائی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر19th May, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
دل چاہتا ہے اپنا بچپن واپس مل جائے اور ہم پھر سے دنیا کے بکھیڑوں سے آزاد اپنی ہی دنیا میں مگن ہوجائیں۔ صبح کی نماز کے بعد دوستوں کیساتھ نہر پر لمبی سیر کیلیے نکل پڑیں۔ سیر کے بعد واپس گھر آکر ماں کے ہاتھوں کا پکا پراٹھا مکھن اور لسی کیساتھ کھائیں اور […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر16th May, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
بیس سال بعد ہماری اس سے ملاقات ہوئی تو ہم اس کو پینٹ کوٹ میں دیکھ کر حیران رہ گئے۔ پوچھنے پر پتہ چلا وہ اب واپڈا میں ایکس سی این ہے اور کروڑوں میں کھیل رہا ہے۔ دوپہر کا کھانا گھر سے چالیس میل دور لاہور کے ایک ہوٹل میں کھاتا ہے اور رات کا کھانا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر15th May, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ارشاد احمد حقانی نے ایک مذہبی ہفت روزے میں ایک مراسلہ نگار ڈاکٹر مشتاق احمد صاحب کے لکھے ہوئے ایک مضمون سے چند اقتباسات پیش کئے جن میں مشکلات میں گھرے ہوئے ملک کے حکمرانوں کے لئے غور و فکر کا بڑا سامان ہے وہ عوام کو درپیش سنگین مسائل مثلاً مہنگائی، بیروزگاری، بجلی کی کمی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر13th May, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ابھی تک پاکستانی تاریخ میں اگر کسی نے اپنا وعدہ ایفا کیا ہے تو وہ قائد اعظم تھے جنہوں نے پاکستان بنانے کا وعدہ کیا اور پھر پاکستان بنا کے دکھایا۔ اس کے بعد جتنے بھی ہمارے حکمران آئے انہوں نے اپنے بہت سارے وعدے توڑے اور اپنے اقوال کا پاس نہیں کیا۔ ہمیں ذوالفقار […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر12th May, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
بارہ مئی کے سانحہ کو آج پورا ایک سال ہو گیا۔ اس سانحے میں پچاس کے قریب ہلاک ہونے والوں کی اس قدر بے توقیری کی گئی کہ ابھی تک نہ تو اس سانحے کی کوئی باضابطہ عدالتی انکوائری ہوئی ہے اور نہ ہی صوبائی اور کراچی کی مقامی حکومتوں نے ان فسادات کی وجہ جاننے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر9th May, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اس وقت معزولی ججوں کی بحالی کے میچ میں جو ٹيمیں حصہ لے رہی ہیں ان میں ایک ٹیم پاکستانی عوام کی نمائندگی کررہی ہے اور دوسری بیرونی جمہوری طاقتوں کی۔ عوامی ٹیم میں سول سوسائٹي کے ارکان، وکلاء، اے پی ڈی ایم شامل ہیں۔ بیرونی جمہوری طاقتوں یعنی بی جے ٹی کی ٹیم میں پیپلز پارٹي، […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر8th May, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
مساجد میں بچوں کا شوروغوغا اور غل غپاڑہ ہمیشہ سے بزرگ نمازیوں کیلیے پریشانی کا باعث رہا ہے۔ بچوں کا شرارتی پن ویسے ہی مشہور رہا ہے اور لوگ ان کی مثالیں دیا کرتے ہیں۔ لیکن یہ شرارتیں کبھی کبھار انتہائی صابر اور بچوں سے پیار کرنے والے شخص کا دماغ بھی گھما دیتی ہیں۔ یہی کچھ پچھلے […]
پڑھنا جاری رکھیے