آجکل ملک میں جو سیاسی افراتفری پائی جاتی ہے اس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔ سیاستدان اپنی زبانوں سے اس طرح پھر یعنی مکر رہے ہیں جس طرح تھالی ميں کھیر پھر جاتی ہے۔ کل کے دشمن آج کے دوست بننے میں ایک لمحے کا توقف نہیں کررہے۔ ایک پارٹی اپنی حلیف پارٹی کی دشمن پارٹي کیساتھ پینگیں […]