محفوظات August, 2008کے
تحریر31st August, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج ایک پاکستانی کمیونٹی کے مزدور لیڑر نے تیس چالیس لوگوں کو بار بی کیو پر بلایا تھا۔ موسم اچھا تھا اور سب لوگوں نے کھلی فضا میں بیٹھ کر خوب مزے لوٹے۔ امریکہ اور پاکستان کی صدارتی مہمات ہمارے سامنے ہیں اور کینیڈا میں قومی انتخابات کا اعلان شاید اگلے ہفتے ہونے والا ہے۔ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر28th August, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ویسے تو تیس سے زیادہ افراد نے پاکستان کی صدارت کیلیے کاغزات نامزدگی جمع کرائے ہیں مگر بڑے نام صرف تین ہی ہیں آصف زرداری، جسٹس سعید الزماں صدیقی اور مشاہد حسین۔ سچ پوچھیں تو ان میں سے کوئی بھی صدارت کیلیے اہل نہیں ہے۔ آصف زرداری اس حدیث کی رو سے منافق ہیں جس […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر26th August, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جنگ اخبار کیمطابق انگلینڈ کے فنانشل ٹائمز نے آصف زرداری کے میڈیکل ریکارڈ سے ثابت کیا ہے کہ وہ جلد بھولنے کی بیماری، ڈیپریشن اور ذہنی دباؤ کا شکار رہےہیں۔ سچ تو یہی ہے کہ یہ میڈیکل ریکارڈ صرف عدالت سے غیرحاضری کیلیے بنوائے گئے ہوں گے اور ان کا حقیقت سے کوئی واسطہ نہیں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر25th August, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آصف زرداری نے جب مسلم لیگ نواز کیساتھ جج بحال کرنے کا تازہ وعدہ توڑتے ہوئے کہا “معاہدے کوئی قرآن یا حدیث نہیں ہوتے جن میں تبدیلی نہ کی جا سکے” تو ملک میں ایک بحث چل نکلی۔ کہتے ہیں آخری معاہدے کے وقت جب نواز شریف کسی صورت آصف زرداری پر اعتبار نہیں کر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر22nd August, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
تازہ خبر یہ ہے کہ پیپلز پارٹی نے آصف زرداری کا نام صدارت کیلیے تجویز کیا ہے اور آصف زرداری نے سوچنے کیلیے چوبیس گھنٹے مانگے ہیں۔ ہمارے ذہن میں دو تین قسم کے خیالات گھوم رہے ہیں جو ہم قارئین کے ساتھ شیئر کریں گے اور ان کی رائے پوچھیں گے۔ اگر آصف زرداری […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر21st August, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج پاکستان کے محفوظ ترین علاقے واہ کینٹ میں دو خودکش حملے ہوئے جن میں درجنوں ورکرز شہید ہو گئے۔ اجمل صاحب سمیت واہ کینٹ میں اپنی زندگی کا کچھ عرصہ گزارنے والے جانتے ہیں کہ واہ کینٹ میں سیدھے راستے سے داخل ہونا کتنا مشکل ہوتا تھا اور اب بھی مسکل ہے۔ ابھی پچھلے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر20th August, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کبھی کبھی آپ پر خدا کی ایسی رحمت برستی ہے جس کی آپ توقع بھی نہیں کر رہے ہوتے۔ ہم پچھلے کئی سالوں سے بطور انجنیئر کام کر رہے ہیں۔ اپنی سستی، کمزور انگلش تلفظ اور کلچر کے فرق نے ہمارے پاؤں میں بیڑیاں باندھ رکھی تھیں۔ ہماری انگریزی کے بارے میں وہ لوگ زیادہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر19th August, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آپ کے کچھ دوستوں کی عادت عجیب سی ہوتی ہے۔ وہ آپ سے مدد بھی مانگتے ہیں مگر اپنی کم علمی کو ظاہر بھِی نہیں کرنا چاہتے۔ ایسے ہی ہمارے ایک مہربان ہیں جنہیں کئِ چیزوں کی الف ب بھِی نہیں آتی مگر جب بات کرتے ہیں تو یہی ثابت کرتے ہیں کہ وہ سب […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر18th August, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
چلو خدا خدا کرکے ایک آمر نے تو ملک کی جان چھوڑی تمہارا کیا خیال ہے جنرل مشرف کے استعفے کے بعد پاکستان آزاد ہو گیا؟ کیا مطلب ہے تمہارا؟ اگر پچھلے چند روز کے واقعات کو دیکھا جائے تو معلوم ہوتا ہے جنرل مشرف سے گلو خلاصی بیرونی جمہوری طاقتوں کی مرضی کے بغیر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر17th August, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہم تو اکثر اپنے بھائِی بہنوں سے کہا کرتے ہیں سب سے جھگڑو، آپس میں لڑو مرو، مگر ماں باپ کیساتھ کبھِی گستاخی نہ کرو۔ کیونکہ ماں باپ کی بدعا سے بچنا چاہیے، اول تو وہ بدعا دیتے نہیں اور جب بدعا دیتے ہیں تو ان کی سنی جاتی ہے۔ حضرت موسی طور پر خدا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر16th August, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اس یوم آزادی پر اے آر وائی ورلڈ والے ہمارے بلاگ کا عنوان “میرا پاکستان” بطور نعرہ اپنی ٹی وی سکرین پر دکھا رہے ہیں اور اس کے ساتھ پاکستانیات ڈاٹ کام نے بھی اپنی یوم آزادی کی تحریر کے عنوان میں اسے استعمال کیا ہے۔ پاکستانیات کی تحریر “میرا پاکستان، میری پاکستانیات” کے تبصروں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر15th August, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پاکستان کے یوم آزادی کی تقریبات میں اس دفعہ عجیب روایت ڈالی گئی۔ بی بی سی کے مطابق صدر پاکستان اور وزیراعظم پاکستان نے الگ الگ تقریبات کا انعقاد کیا اور دونوں نے ایک دوسرے کی تقریبات میں شرکت بھی نہیں کی۔ صدر پاکستان جنرل مشرف کی دونوں تقاریب میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر14th August, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
منظرنامہ کی انتظامیہ نے چودہ اگست کوئز شروع کر کے سب کو ٹیگ کیا تو ہم نے بھی ان کے حکم کی پابندی کرتے ہوئے مغز ماری کی اور مندرجہ ذیل جوابات پر متفق ہوئے۔ اب دیکھیں کتنے درست اور کتنے غلط ثابت ہوتے ہیں۔ جوابات پاکستان کے قومی ترانے کی دھن 1949 میں مرتب […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر14th August, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہماری طرف سے تمام پاکستانیوں کو باسٹھواں یوم آزادی اور آزادی کی اکسٹھویں سالگرہ مبارک ہو۔ موقع کی مناسبت سے ایک آزاد نظم۔ آئیں حکمرانوں سے التجا کریں وہ آج سے بکنا چھوڑ دیں گے بیچنا چھوڑ دیں گے صرف پیارے وطن کی خاطر کمیشن لینا چھوڑ دیں گے صدا بن کے رہیں گے خادم […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر13th August, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اپنے محسن بلاگر قدیر احمد جنہوں نے آخر کار اپنی قسم توڑ کر پھر سے لکھنا شروع کر دیا ہے کی بات سو فیصد درست ہے یعنی ہم کشمیر کے معاملے میں بے حس ہو چکے ہیں۔ لیکن ہماری نظر میں بے حسی سے بھی زیادہ خطرناک مایوسی اور بے بسی ہے۔ جب سے کمانڈو […]
پڑھنا جاری رکھیے