آج ایک پاکستانی کمیونٹی کے مزدور لیڑر نے تیس چالیس لوگوں کو بار بی کیو پر بلایا تھا۔ موسم اچھا تھا اور سب لوگوں نے کھلی فضا میں بیٹھ کر خوب مزے لوٹے۔ امریکہ اور پاکستان کی صدارتی مہمات ہمارے سامنے ہیں اور کینیڈا میں قومی انتخابات کا اعلان شاید اگلے ہفتے ہونے والا ہے۔ […]