وہ ایک اعلی عہدہ حاصل کرنے میں کامیاب تو ہو جائیں گے مگر اس پر عزت و وقار کیساتھ قائم رہنا مشکل نظر آتا ہے وہ ہمیشہ زیادہ سے زہادہ طاقت کے خواہاں رہیں گے ان کا رویہ پارٹی اور حکومت کے اندر بھی جارہانہ اور مکمل کنٹرول پر مشتمل ہو گا- ایسے افراد بلا […]
درباری ملاؤں کی کسی بھِی دور میں کمی نہیں رہی۔ جنرل ضیا نے جو بات سیاستدانوں کے بارے میں کہی تھی وہ درباری ملاوں پر بھِی پوری اترتی ہے یعنی درباری ملا بادشاہوں کی دعوت پر دم ہلاتے ہوئے چلے آتے ہیں۔ اب آپ اس تصویر میں دیکھیں کیسے درباری ملا شاہی دربار میں ہمہ […]
جنگ اخبار کے مطابق ایم کیو ایم نے اس دفعہ بھی ممبران اسمبلی کے کوٹے کو عام پبلک کیلیے وقف کر کے ایک اچھی روایت کو جاری رکھا ہے۔ امید ہے دوسری پارٹیوں کے اراکین بھی اس اچھائی کی تقلید کرتے ہوئے اپنے کوٹوں سے اپنے من پسند لوگوں کو نوازنے کی بجائے ایم کیو […]
جس دن دھماکا ہوا اس دن کاشف کے پروگرام میں پی پی پی کے ایک لیڈر جنرل بابر نے جب یہ کہا کہ شکر ہے میریٹ کے دھماکے میں کوئی اعلی شخصیت ہلاک یا زخمی نہیں ہوئی، تو کاشف کو پوچھنا پڑا کہ جو عام پاکستانی شہید ہوئے ان کا آپ کو کوئی غم نہیں […]
ابھی مشترکہ پارلیمنٹ سے صدر کے خطاب کا جشن منایا جا رہا تھا کہ اسلام آباد میں خود کش حملہ ہو گیا اور میریٹ ہوٹل کے طاقتور دھماکے میں بہت سارے معصوم شہری شہید ہو گئے۔ حکومت نے افسوس کیا، اب مرنے والوں کے لواحقین کو نقد رقم دے گی اور اس کے بعد اس […]
آج صدر زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے جو پالیسی خطاب کیا اس میں کوئی نئی بات سننے کو نہیں ملی۔ انگریزی میں تقریر لگتا ہے صرف سفارتکاروں اور پاکستان کی اشرافیہ کیلیے تھی کیونکہ پاکستان کا عام آدمی ابھی تک انگریزی سے نابلد ہے۔ وہی دہشت گردی، معاشیت، ججز، صدارتی اختیارات، صوبہ سرحد […]
اس تصویر کو دیکھ کر ہمیں بہادر شاہ ظفر کا زمانہ یاد آ گیا جب ایسٹ انڈیا کمپنی نے ہندوستان میں اپنے قدم جمائے اور مغل شہنشاہ نے انہیں اپنے دربار میں جگہ دی۔ وہ بھی دیکھنے کو شہنشاہ تھا مگر گوروں کا غلام بن چکا تھا۔ اس غلامی کی وجہ بھِی اسی تصویر سے […]
پاکستان میں لوگ دو طرح کے خیالات رکھتے ہیں۔ ایک طبقے کا خیال ہے کہ پاکستان کے حکمران امریکہ کے زیر اثر ہیں مگر اتنے بھی نہیں کہ وہ باتھ روم بھی ان سے پوچھ کر جائیں۔ دوسرے طبقے کا خیال الٹ ہے اور اس کا کہنا ہے کہ پاکستان کے حکمران سو فیصد امریکہ […]
ایک طرف اتحادی پاکستان کے شمالی علاقوں پر مسلسل بم گرا رہے ہیں اور دوسری طرف ہماری حکومت ملک پر حملہ کرنے والوں کسیاتھ سختی سے پیش آنے کے بیانات دے رہی ہے۔ ابھی چیف آف سٹاف جنرل کیانی کی سخت زبان کی گونج ختم بھی نہیں ہوئی تھی کہ پاکستان کی سرزمین پر ایک […]
آج بلاگر نعمان نے پاکستان کی کردار کشی کا حصہ نہ بنیں کے عنوان سے سب سے اپیل کی ہے کہ وہ صدر آصف زراداری کی کردار کشی نہ کریں۔ انہوں نے صدر کی کردار کشی کو پاکستان کی کردار کشی سے تعبیر کیا ہے۔ دراصل جب آدمی اپنے قول سے ہی پھر جائے تو […]
پہلے تو آصف زرداری کو صدر منتخب ہونے پر مبارک باد اور دعا کہ وہ جو بھِی اقدامات اٹھائیں پاکستان کی بھلائی ان میں ہو۔ وہ صرف روایت کے طور پر چین کا پہلا دورہ نہ کریں بلکہ ملک کو معاشی مسائل کی دلدل سے نکالنے کیلیے چین جیسے مخلص دوست سے مدد مانگیں اور […]
یہ بات تو طے ہے کہ پبلک کے نہ چاہتے ہوئے بھی آصف زرداری صدر منتخب ہو جائیں گے کیونکہ ان کی پارٹی کو عوام نے ووٹ دیے ہیں اور تبھی ان کی پارٹی کی آج حکومت ہے۔ دوسرے امریکہ بھی ان کیساتھ ہے کیونکہ اسے صدر مشرف کا متبادل مل گیا ہے۔ ہمارے سروے […]
کل تراویح کے دوران عجیب ڈرامہ ہوا۔ ہماری مسجد میں عربوں کی اکثریت کیساتھ ساتھ دنیا جہان کے مسلمان نماز پڑھتے ہیں۔ حسب معمول اس سال بھی لبنانی امام صاحب نے تراویح کے وسط میں مختلف نمازیوں کی تقاریر کا اعلان کیا اور تقریر کا وقت خصوصی طور پر پانچ منٹ مقرر کیا۔ دو دن […]
کام کے دوران اونگھنا انتہائی خطرناک ہوتا ہے۔ ہمارے تجربے کی بنا پر ہم یقین سے کہ سکتے ہیں کہ کام کے دوران وہی آدمی سوتا ہے جسے کوئی کام نہیں ہوتا۔ ہمارے دوست نے انجنئرنگ کی ڈگری بڑي شان کیساتھ حاصل کی اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ اسے اپہلی نوکری کلائمیکس میں ملی […]