محفوظات November, 2008کے
تحریر30th November, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کراچی کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر عمار ضیا سمیت دوسرے پاکستانیوں نے جن خدشات کا اظہار کیا تھا وہ آج پورے ہوگئے۔ کراچی میں فسادات پھوٹ پڑے اور پہلے دن سترہ سے زیادہ لوگ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ جنگ کی خبر سے تو یہی لگتا ہے زیادہ تر مرنے والوں کا تعلق پٹھانوں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر29th November, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ممبئی میں پچھلے تین روز سے جو دہشت گردی کی لہر آئی وہ انتہائی منظم اور کسی تربیت یافتہ گروپ کی کارستانی ہو سکتی ہے۔ لیکن حیرانی والی بات یہ ہے کہ یہ دہشت گرد فائیو سٹار ہوٹلوں میں سخت سکیورٹی کے باوجود گھس کیسے گئے۔ پاکستان میں پچھلے دنوں جو میریٹ ہوٹل پر حملہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر27th November, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جس دور میں ہم تیس سال قبل جوان ہوئے وہ امن کا دور تھا۔ آپ کو راہ چلتے کوئی نہیں لوٹتا تھا ہاں دھوکے، فریب اور چالاکی سے آپ سے رقم ہتھیا لینی دوسری بات تھی مگر کبھی کسی نے اسلحے کے زور پر نہیں لوٹا تھا۔ اس وقت ہتھیار صرف سیاسی لیڈروں یا مقامی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر26th November, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اگر ہم مسلمان ہوتے تو ساٹھ ملکوں کی بجائے ایک ملک ہوتے تیل کی نعمت حاصل کرنے کے بعد اس کی حفاظت کیلیے طاقت حاصل کرتے تیل نکالنے کیلیے بیرونی ٹیکنالوجی کی بجائے اپنے ہاں یونیورسٹیاں اور ریسرچ سنٹر کھول کر اپنی مشینیں ایجاد کرتے انیس سو اکہتر کی جنگ میں بھارت کا تیل بند […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر25th November, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج جنگ کی جس خبر کی طرف بلاگر اجمل صاحب نے توجہ دلائی ہے، اسے پڑھ کر ہمارا دھیان فوری طور پر جاوید چوہدری کے تازہ کالم کی طرف چلا گیا جس میں انہوں نے ایک بادشاہ کا ایسا واقعہ سنایا ہے جس کی وجہ سے اس کا نام تاریخ میں ہمیشہ کیلے امر ہو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر23rd November, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
امریکہ میں گھر کی تلاش ایسے ہی جان جوکھوں کا کام ہے جیسے دوسرے ممالک میں۔ ہم نے گھر کی تلاش کے تین ماہ میں جو کچھ سیکھا اس کا خلاصہ قارئین کی رہنمائی کیلیے پیش کر رہے ہیں تا کہ ہماری طرح اگر آپ کو بھی گھر خریدنا پڑے تو آپ کا زیادہ وقت […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر20th November, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
مندرجہ ذیل دو عالمی واقعات پر غور کیجیے اور فیصلہ کیجیے کس کا مستقبل تابناک ہے۔ امریکہ کی آٹو انڈسٹری آجکل معاشی بحران کی لپیٹ میں ہے اور اس کی تپش ہم اپنی فیکٹری میں بھی محسوس کر رہے ہیں۔ آٹو انڈسٹری کا بحران اتنا شدید ہے کہ امریکہ کی فورڈ موٹرز، جنرل موٹرز اور […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر19th November, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ میڈیا اور ٹرانسپورٹ نے دنیا کو سمیٹ کر رکھ دیا ہے۔ اب آپ دنیا کے ایک کونے سے دوسرے کونے میں ایک دن میں پہنچ جاتے ہیں اور میڈیا آپ کو دنیا کے کونے کونے سے منٹ منٹ کی خبریں پہنچا رہا ہے۔ اتنی ترقی کیساتھ ساتھ لوگوں کو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر18th November, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہم نے ایک دفعہ بہترین اردو بلاگ ایوارڈ کی تجویز پیش کی اور ہماری درخواست پر منظر نامہ والوں نے کافی سوچ بچار اور محنت کے بعد اسے عملی جامہ پہنا دیا۔ منظرنامہ والوں نے بہت سارے بکھیڑے پال رکھے ہیں اور ان میں ایک اور کا اضافہ کوئی آسان کام نہیں تھا مگر ہم […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر17th November, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
موجودہ حکومت کے اقدامات سے ہر کوئی یہی کہ رہا ہے کہ مشرف کے جانے کے بعد کوئی فرق نہیں پڑا اور اس کی پالیسیوں کا تسلسل جاری ہے۔ مشرف نے بھی میڈیا کے وہ چینل بند کر دیے جو اس کی پالیسیوں پر تنقید کر رہے تھے اور موجودہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر16th November, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جب معاشرے میں لاقانونیت ہو تو پھر حکومت کے بہت سارے اچھے اقدامات اپنے ساتھ کچھ قباحتیں بھی لے آتے ہیں۔ آج ہم صرف بھٹو کی طرف سے طلبا کو دس پیسے کے ٹکٹ پر بس کی سواری کی رعایت کا موازنہ کرتے ہیں۔ بھٹو نے حکومت سنبھالتے ہی بہت سارے انقلابی اقدامات کئے۔ ان […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر14th November, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ابھی تک جتنی بھی جنگیں لڑی گئی ہیں ان پر بہت ساری فلمیں بن چکی ہیں۔ اسی طرح یہودیوں کے ہولوکاسٹ پر بھی کئی فلمیں بنیں جن میں یہودیوں پر ظلم ہوتے دکھایا گیا۔ ایک فلم شنڈلرز لسٹ میں تو کیمپ سے ایک آدمی کے فرار کی کہانی فلمائی گئی ہے جسے بہت سارے ایوارڈ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر13th November, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جب تک ہم پاکستان سے باہر نہیں نکلے تھے ہمیں بچہ گود لینے کی افادیت کا اندازہ نہیں ہوا تھا۔ اس سے پہلے ہم نے صرف اپنے عزیزواقارب کو عام پاکستانیوں کی طرح اپنے بہن بھائیوں کے بچے گود لیتے دیکھا تھا مگر کسی کو یتیم بچہ گود لیتے ہوئے نہیں دیکھا تھا۔ معاشرے کے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر12th November, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
چند ماہ پہلے بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا۔ لوگوں نے پہلے تو صبر کیا مگر جب ان کا صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا تو انہوں نے سڑکوں پر احتجاج شروع کر دیا۔ ابھی احتجاج شروع ہوئے دو ہفتے بھی نہیں گزرے تھے کہ حکومت نے پہلے بجلی کے بلوں میں رعایت دی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر11th November, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آپ اپنے ارد گر نظر دوڑا کر دیکھ لیں آپ کو مذہب غریبوں میں ہی ملے لگا۔ مسجدوں میں عام طبقہ نماز پڑھنے آئے گا اور اگر امیر آیا بھی تو وہ آٹے میں نمک کے برابر ہو گا۔ اسی طرح آپ کو اعلی حکومتی عہدیداروں کا مذہب کی طرف رجحان کم ہی ملے گا۔ […]
پڑھنا جاری رکھیے