پچھلی دفعہ جب کرکٹر محمد یوسف کو ٹونٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے باہر رکھا گیا تو انہوں نے احتجاجاً آئی سی ایل جوائن کر لی۔ اس وقت کی ٹیم مینجمنٹ نے محمد یوسف سے دوبارہ بات کی اور انہیں اس شرط پر واپس پاکستان ٹيم میں لے آئے کہ وہ ان کا کیس آئی سی […]

انیس سو ستر کی دہائی تک جب ابھی بال پوائنٹ کا رواج عام نہیں ہوا تھا پبلک سکولوں میں قلم، دوات اور تختی لازم و ملزوم تھے۔ ہاں پرائیویٹ سکولوں میں کاپیوں پر قلم کی طرح کے تراشے پین سے اردو لکھائی جاتی تھی اور انگریزی کیلیے تو ایک خاص قسم کا پین ہوتا تھا […]
ڈاکٹر شاہد مسعود نے بھی کئی پیشے بدلے ہیں اور آخر میں ان کی زبان بند کرنے کیلیے انہیں پی ٹی وی کا چیئرمین بنا دیا گیا۔ وہ شاطر ہونے کے باوجود اس حکومتی جال میں پھنس گئے اور ابھی ان کا ہنی مون بھی ختم نہیں ہوا تھا کہ ان کو کھڈے لائن لگا […]
پچھلے سال تین نومبر کو جنرل مشرف نے ایمرجنسی لگا دی جسے منی مارشل لا کا نام دیا گیا۔ اس ایمرجنسی میں جنرل مشرف نے ناپسندیدہ ججوں کو گھر بھیج دیا اور میڈیا پر بھی پابندیاں لگا دیں۔ وقت گزرا، جنرل مشرف کو نہ چاہتے ہوئے بھی گمنامی میں جانا پڑا اور ان کے اس […]
جونہی سول حکومت آئی، اسے لوڈشیڈنگ سمیت بہت سارے مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ شاید رمضان کے مہینے میں شیطانوں کو بند کرنے کا شاخسانہ تھا کہ لوڈشیڈنگ رمضان میں کم ہو گئی۔ جونہی رمضان گزرا، شیطان آزاد ہوئے اور لوڈ شیڈنگ نے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اس پر عوام دشمنوں […]