ہماری طرف سے تمام مسلمانوں کو عید مبارک۔ دعا ہے کہ خدا مسلمانوں کے ساٹھ ملکوں کو متحد کر کے ایک ملک بنا دے تا کہ ہمیں فیروز شاہ کوٹلہ جیسے آثار قدیمہ میں نماز نہ پڑھنی پڑے اور ہم اپنی عظمتِ رفتہ کی طرح پھر سے اونچا مقام حاصل کر سکیں۔ آمین ثم آمین
ہماری طرف سے تمام مسلمانوں کو عید مبارک۔ دعا ہے کہ خدا مسلمانوں کے ساٹھ ملکوں کو متحد کر کے ایک ملک بنا دے تا کہ ہمیں فیروز شاہ کوٹلہ جیسے آثار قدیمہ میں نماز نہ پڑھنی پڑے اور ہم اپنی عظمتِ رفتہ کی طرح پھر سے اونچا مقام حاصل کر سکیں۔ آمین ثم آمین
پرانے وقتوں کی بات ہے جب کوئی حج کرنے جاتا تو پورا محلہ اسے الوداع کہتا اور اس کی واپسی پر محلے دار اس سے نہ صرف ملنے جاتے بلکہ اس کے ہاتھ بھی چومتے کیونکہ ان کے ہاتھوں نے خانے کعبے کی دیواروں کی چھوا ہوتا تھا۔ پھر وہ شخص محلے میں حاجی صاحب […]
نام بھی کبوتر اور کام بھی کبوتر جیسا۔
بھٹو دور میں چین کے ماوزے تنگ اور چواین لائی کی صورت میں چین کیساتھ ہمارا تعارف ہوا۔ اس کے بعد ٹیکسلہ میں ہیوی مکینیکل کمپلیکس اور ہیوی فاونڈری اینڈ فورج کا دورہ کیا تو معلوم ہوا چین نے ہماری ٹیکنالوجی میں کتنی زیادہ مدد کی ہے۔ اس کے بعد پاکستان آرڈینینس فیکٹری میں دفاعی […]
اب لگتا ہے جتنا لکھنا تھا لکھ دیا اور جو بھی لکھا وہ حکومت اور عوام کو پہلے ہی معلوم تھا۔ مگر اس کے باوجود کوشش کی جو ابھی تک لاحاصل رہی۔ آج ہم نے لکھنے کا سوچا اور اخبارات کو کھنگالا تو کئی مسائل پر لکھنے سے پہلے معلوم ہوا ہم پہلے ہی ان […]
تبلیغی اجتماع کے دوسرے مرحلے پر کچھ اس طرح کی دعا کی گئی۔ یااللہ ہمیں اپنی پناہ میں لے لے اور ہماری توبہ قبول فرما تو بخشنے والا مہربان ہے شیطان کی صحبت سے بچا اور صالحین کی صحبت نصیب فرما اے اللہ ہمیں نماز کا پابند بنا دے اے اللہ تو ہمیں اپنے نبی […]
بچپن میں بہن بھائی آپس میں لڑ پڑتے اور جب ایک دوسرے کو کہتا کہ کل جب والدین نےاسے سبزی خریدنے کیلیے بازار بھیجا تو اس نے جو ایک روپیہ کمیشن رکھا وہ والدین کو اس کے بارے میں بتا دے گا۔ دوسرا جواب میں کہتا اگر تم نے میرے بارے میں بتایا تو وہ […]
ہم نے پچھلے سال گرمیوں میں ویک اینڈ پر کرکٹ کھیلنی شروع کی تو ایک دبلے پتلے بائیس سالہ لڑکے نے بھی کھیلنا شروع کیا۔ اس کی بیٹنگ اور باؤلنگ سے ہم نے اندازہ لگایا کہ لڑکا عقل کا تھوڑا کم اور جذباتی زیادہ ہے کیونکہ وہ باؤلنگ بہت تیز کرنے کی کوشش میں لائن […]
اسلام میں ہم جنس پرستی ممنوع ہے اور اس سے بچنے کیلیے قرآن کریم حضرت لوط علیہ اسلام کی قوم کی مثال دیتا ہے۔ یعنی حضرت لوط علیہ اسلام کی قوم ہم جنس پرستی کی شکار ہوئی اور اللہ نے اس کو عبرت کا نشان بنا دیا۔ بی بی سی کی خبر کے مطابق ہم […]
پچھلے دنوں کیری لوگر بل پر کافی شور مچا اور جو معاہدہ دو حکومتوں کے درمیان طے پا رہا تھا اسے عوام کے سامنے پیش کر دیا۔ عوام نے بھرپور طریقے سے اس بل کی مخالفت کی اور اس طرح حکومت کو اس بل پر اسمبلی میں بحث کرنی پڑی۔ پھر فرینڈلی اپوزیشن کی وجہ […]
وعدے توڑ کے کھٹی خواری زرداری زرداری زرداری کرپٹ نیں تیرے سارے وزیر راجہ حقانی گیلانی پیر کتے کھا گئے ساری کھیر چینی لبھدی عوام بیچاری زرداری زرداری زرداری
جدید ٹیکنالوجی سے پہلے لوگ حکمرانوں اور سیاستدانوں کے کارٹون دیواروں پر پینٹ کر دیا کرتے تھے۔ پھر اخباروں میں چھپنے لگے مگر بہت کم کیونکہ اخباروں کی آمدنی حکومتی اشتہارات سے مشروط ہوتی تھی۔ آج کل ٹی وی پر حکمرانوں کا جتنا مذاق اڑایا جاتا ہے دو دھائیاں پہلے اس کا تصور بھی محال […]
کچھ لوگوں کا خیال ہے دولت سے ہر چیز خریدی جا سکتی ہے مگر اکثریت کا خیال ہے کہ طاقت سے سب کچھ خریدا جا سکتا ہے۔ ڈکٹیٹرشپ میں طاقت ایک ہاتھ میں ہوتی ہے جمہوریت میں نہیں۔ مگر کیا کیا جائے اس بات کی سمجھ ہمارے زرداری صاحب کو نہیں آ رہی۔ پچھلے دنوں […]
پہلے چینی اور بجلی کا بحران ہی کیا کم تھا کہ اب گیس کی راشننگ کا مژدہ سنا دیا گیا ہے۔ حیرانی کی بات یہ ہے کہ ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرنے والی صنعتوں کو ہفتے میں دو دن بند کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے اور ساتھ پہیہ جام کرنے کیلیے […]
صدرِ پاکستان نے این آر او کو اسمبلی میں نہ لانے کا آرڈر دے کر عوام کو مخمصے میں ڈال دیا ہے۔ یعنی عوام اب سوچ رہے ہیں کہ حکومت نے کیا سوچ کر ایسا کیا؟ کیا حکومت کو یقین ہو گیا ہے این آر او کی موت اس کی موت نہیں ہو گی؟ کیا […]