محفوظات January, 2010کے
تحریر31st January, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ابھی شعیب اختر، محمد آصف اور آصف زرداری کی جگ ہنسائیوں سے جان چھوٹی نہیں تھی کہ شاہد آفریدی نے بطور کپتان بال ٹمپرنگ کا الزام قبول کرکے پاکستان کو مزید رسوا کر دیا۔ جب آدمی شکست پہ شکست کھا رہا ہو، جوئے میں ہر داؤ الٹا پڑ رہا ہو یا سٹاک ٹریڈنگ میں رقم […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر30th January, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہم نے کل انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ کا فائنل انڑنیٹ پر اسلیے دیکھا کہ پاکستانی ٹیم فائنل کھیل رہی تھی۔ یہ اپنی نوعیت کا پہلا ورلڈ کپ فائنل تھا جس کے تماشائی کھلاڑیوں کے اہل خانہ تھے۔ چند پاکستانی خاندان ٹیم کیلیے نعرے لگا رہے تھے اس کے علاوہ سوائے ٹی وی کمنٹیڑوں کے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر29th January, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جاوید گوندل صاحب ہمارے مستقل قاری اور مہربان بھی ہیں۔ ان کے تبصرے بذات خود ایک پوسٹ ہوتے ہیں اور وہ بھی معلوماتی۔ یاسر عمران مرزا صاحب کی فرمائش پر انہوں نے جگے کی کہانی ایک تبصرے میں لکھی ہے جو ہم یہاں من و عن چھاپ رہے ہیں۔ تحریر ذرا لمبی ہے مگر دلچسپی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر27th January, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
باپ نے بیٹے کی جوانی کی پچیس بہاریں دیکھیں اور بیٹے کی شہ زوری اور جوانی پر خوب اتراتا رہا۔ اس کا بیٹا ہر فن مولا تھا یعنی ہر کھیل میں آگے۔ اس نے باڈی بلڈنگ شروع کر دی اور ضلع کا چیمپین قرار پایا۔ کرکٹ میں اتنا طاقتور کہ شاہد آفریدی کی طرح چھکے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر25th January, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمیں ٹیپو کے بارے میں تبھی معلوم ہوا جب اس کی موت کی خبر اخبار میں پڑھی۔ اس خبر کے ساتھ اس کی پوری ہسٹری لکھی ہوئی تھی۔ اس نے دوسرے بدمعاشوں کی طرح پہلوانوں کے اکھاڑے کو استعمال کیا۔ وہ ایک ایسا ہی کردار ہے جیسے پرانے وقتوں میں نظام لوہار، دلا بھٹی، سلطانہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر24th January, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
روزنامہ جنگ کے سینئر ایڈیٹر،میر خلیل الرحمن سوسائٹی کے سرپرست ،مستند کالم نگار اوردانشور ارشاداحمد حقانی آج صبح لاہور میں انتقال کرگئے۔ ارشاد حقانی روزنامہ جنگ لاہورکے بانیوں میں شامل تھے اور ان کے کالم حرف تمنا کو سیاسی اوردانشورحلقوں اورقارئین میں انتہائی پذیرائی حاصل تھی ۔انہیں انتہائی عقیدت اوراحترام کی نگاہ سے دیکھاجاتاتھا اورمقتدرسیاسی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر23rd January, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
امریکی وزیرِددفاع رابرٹ گیٹس نے ایکپریس کو انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ بلیک واٹر نجی طور پر پاکستان میں کام کر رہی ہے۔ وزیرِداخلہ رحمان ملک نے کچھ عرصہ قبل کہا تھا اگر بلیک واٹر کی موجودگی ثابت ہو جائے تو وہ استعفیٰ دے دیں گے۔ اے این پی کے غلام احمد بلور نے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر22nd January, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اس ہفتے آئی پی ایل نے کسی بھی پاکستانی کرکٹر کو نیلامی میں منتختب نہ کر کے پاکستانیوں کو بہت مایوس کیا ہے۔ یہ وہ پاکستانی ہیں جو انڈیا کی فلمیں بھی دیکھتے ہیں، ان کا کپڑا بھی خریدتے ہیں اور ان کی اشیائے خوردنی بھی کھاتے ہیں۔ یہ وہ پاکستانی ہیں جو انڈیا کے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر18th January, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پچھلے کچھ عرصے سے پاکستانی حکمران جگہ جگہ امریکہ سے اپنے چند مطالبات دہرا رہے ہیں۔ حالانکہ ہمارے حکمران جانتے ہیں کہ ان کے مطالبات منظور نہیں ہوں گے پھر بھی وہ عوام کی اشک شوئی کیلیے ان مطالبات کو دہراتے رہتے ہیں۔ حیرانی اس بات پر ہے کہ یہ مطالبات زبانی کلامی سے آگے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر17th January, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کل ایک دعوت میں ایک ڈاکٹر صاحب نے تعلیم کے ذریعے کامیابی پر خوبصورت تجزیہ پیش کیا۔ کہنے لگے یہودی دوسری جنگِ عظیم کے بعد اگر دنیا پر چھائے ہوئے ہیں تو وہ تعلیم کی وجہ سے ہے۔ آج امریکہ، انگلینڈ، جرمنی ، ترکی وغیرہ جس ملک میں بھی دیکھو آپ کویونیورسٹی کے اکثر ڈیپارٹمنٹ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر16th January, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کچھ عرصہ قبل میڈیا نے ایوانِ صدر سے قائدِاعظم کی تصویر غائب ہونے کی شکایت کی اور ایوانِ صدر نے عوامی غضب سے ڈر کر قائدِاعظم کی تصویر دوبارہ واپس رکھ دی۔ درمیان میں پھر تصویر غائب کر دی گئی جس کی ہم نے یہاں پر شکایت کی۔ آج ہم ہولبرک کیساتھ صدر زرداری کی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر14th January, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
زندگی میں آدمی کو کبھِی کبھی ایسا چانس بھی ملتا ہے کہ وہ اس سے فائدہ اٹھا کر آسمان کی بلندیوں کو چھونے لگتا ہے اور اگر یہ موقع کھو دے تو ساری عمر ہاتھ ملتا رہ جاتا ہے۔ ویسے تو زندگی میں ہمیں بھی خدا نے کئی مواقع عطا کئے، کچھ سے ہم نے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر13th January, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج تک ہمارے جتنے بھی بڑے بڑے رہنما اور حکمران گزرے ہیں ان میں سے شاید ہی کسی کو توفیق ہوئی ہو کہ وہ قومی رازوں سے پردہ اٹھا سکے۔ قائد اعظم سے لیکر جنرل بشرف تک سب کو موقع ملا مگر کسی نے بھی اپنے دل کی بات قوم کو نہیں بتائی۔ ہونا تو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر11th January, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اس دفعہ ہمارا بلاگ دوبارہ فعال ترین بلاگ کیلیے نامزد ہوا اور منظرنامہ والوں نے ایک اچھے اور صاف ستھرے انداز سے ووٹنگ کرانے کا حق ادا کر دیا۔ ہماری کیٹیگری میں ہمارا مقابلہ افتخار اجمل صاحب اور عنیقہ ناز صاحبہ کیساتھ تھا۔ ہم اپنی ہار تسلیم کرتے ہوئے افتخار اجمل صاحب کو ان کی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر10th January, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پچھلے دنوں ہمارے ایک بلاگر دوست نے دریائے سندھ میں پانی کی کمی پر پوسٹ لکھی تھی اور بتایا تھا کس طرح سندھ کی زمینیں بنجر ہو رہی ہیں۔ آج ایکپریس کی ایک کالمی خبر اور وہ بھی پچھلے صفحے پر میں دریائے چناب کے خشک ہونے کا ذکر کیا گیا ہے۔ اگر حکومتِ وقت […]
پڑھنا جاری رکھیے