آج کل کام کاج میں مصروفیت کی وجہ سے بلاگنگ میں معمول سے زیادہ وقفہ ہو گیا ہے مگر شکر ہے اب اردو بلاگز اتنے زیادہ ہو گئے کہ ہماری غیرحاضری کوئی اہمیت نہیں رکھے گی۔ جب تک شیخ رشید کی حمایت پی پی پی اور مسلم لیگ ق نے نہیں کی تھی ہماری ہمدردیاں […]
آج کل کام کاج میں مصروفیت کی وجہ سے بلاگنگ میں معمول سے زیادہ وقفہ ہو گیا ہے مگر شکر ہے اب اردو بلاگز اتنے زیادہ ہو گئے کہ ہماری غیرحاضری کوئی اہمیت نہیں رکھے گی۔ جب تک شیخ رشید کی حمایت پی پی پی اور مسلم لیگ ق نے نہیں کی تھی ہماری ہمدردیاں […]
جنگ اخبار کی خبر من و عن اسلیے شائع کی جا رہی ہے کہ یہ بہت مزے دار ہے۔ آپ بھی پڑھیے اور ایلیٹ کلاس کی مستیوں کی داد دیجیے۔ کراچی…دوستی ہو تو ایسی، یہ مثل اس وقت صادق آئی جب پی آئی اے کا ایک پائلٹ ٹکٹ اور بورڈنگ کارڈ کے بغیر ہی اپنے […]
ہمارے ایک بزرگ رشتے دار نے ایک بڑی مزے دار سبق آموز آپ بیتی سنائی۔ کہنے لگیں ان کا بڑا بیٹا بیس سال کا تھا جب خدا نے ان کو دوبارہ امید لگا دی۔ ان کی نند ملنے آئی اور کہنے لگی جب تمہارے ہاں بچہ پیدا ہو گا تو تمہارا بڑا بیٹا کیا کہے […]
ہم نے دیکھا ہے کہ حد سے زیادہ خود اعتمادی بھی کبھی کبھی آدمی کو شرمندہ کر دیتی ہے۔ ہمیں دو ہزار ڈالر پاکستان بھیجنے کی ضرورت محسوس ہوئی تو دوست کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے بنک اور ویسٹرن یونین کی بجائے ہم نے منی گرام کی خدمات حاصل کرنے کا پروگرام بنایا۔ پہلے […]
اب تک کیے گئے ہمارے سروے کیمطابق 94 فیصد لوگوں کا خیال ہے کہ امریکہ ہماری التجاؤں پر غور نہیں کرے گا۔ ہماری ان کی نہ تو برابری ہے اور نہ ہی ہم میں سختیاں جھیلنے کا جگر ہے اسلیے حکم دینا تو کجا ہم سودے بازی بھی نہیں کر سکتے۔ بس لے دے کے […]
آج حکومت نے ججز کی تقرری کا نوٹیفکیشن واپس لے کر ایک دفعہ پھر ہزیمت اٹھائی ہے۔ وہی ہوا جو پہلے ہوتا آ رہا ہے یعنی ہر برائی صدر زرداری کے کھاتے میں ڈالی جا رہی ہے اور ہر اچھائی وزیراعظم کے کھاتے میں۔ صدر کے احکامات پر عمل درآمد سپریم کورٹ نے نہیں کیا […]
ہمارے ایک بہت ہی پرانے قاری احمد عثمانی آجکل ایک الجھن کا شکار ہیں اور ہم ان پر الگ سے پوسٹ لکھ کر اردو بلاگران اور قارئین سے گزارش کرنے کی جسارت کر رہے ہیں۔ گزراش یہ ہے کہ ہماری پوسٹ جس بھی موضوع پر ہو احمد عثمانی صاحب رافضی، قادیانی اور شیعہ کا قصہ […]
کل ہم نے شاہ رخ خان کی فلم مائی نیم از خان دیکھی اور ہماری توقع سے ہٹ کر بنائی گئی یہ آرٹ فلم مسلم کاز کی بہترین ترجمانی کرتی ںظر آئی۔ اس فلم میں ہندومسلم کی تفریق اور مسلمانوں کو امریکہ میں پیش آنے والے مسائل کو موضوع بنایا گیا ہے۔ یہی وجہ ہے […]
پچھلے چند ہفتوں سے ججز کی تقرری کے مسئلے پر عدلیہ اور حکومت میں چپقلش جاری ہے۔ عدلیہ چاہتی ہے کہ اس کی سفارشات کی بنیاد پر جج مقرر کئے جائیں اور حکومت چاہتی ہے جج اس کی مرضی سے تعینات ہوں۔ مزے کی بات یہ ہے کہ حکمران جو ججوں کی تقرری اپنی مرضی […]
پنجاب ہائی کورٹ نے کائیٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کی درخواست رد کرتے ہوئے پتنگ بازی پر پابندی برقرار رکھی ہے اور ہم کورٹ کے فیصلے کو سپورٹ کرتے ہیں کیونکہ خونی کھیل قروني وسطیٰ میں کھیلے جاتے تھے۔ موجودہ سول سوسائٹی میں ان کی گنجائش نہیں ہے۔ ہم اس موضوع پر پہلے بھی یہاں اور […]
آج شیخ رشید پر جو قاتلانہ حملہ ہوا اس کے کئ محرکات ہو سکتے ہیں۔ یہ شیخ رشید پر منحصر ہے کہ وہ اس قاتلانہ حملے میں کس کو نامزد کرتے ہیں۔ لیکن ہم ان کی رہنمائی کیلیے اس قاتلانہ حملے پر روشنی ڈال سکتے ہیں تا کہ شیخ رشید کو مقدمے میں حملہ آوروں […]
کہنے والے کہتے ہیں کہ آئندہ ہونے والی جنگیں پانی کی تقسیم پر ہوں گی۔ بھارت نے پانی روک کر پاکستان میں آجکل پانی کی قلت پیدا کر رکھی ہے۔ دریا خشک ہو رہے ہیں اور زمینیں بنجر ہو رہی ہیں۔ بھارت کا وفد پانی پر مذاکرات کیلیے پاکستان آ رہا ہے۔ چہ جائیکہ ہم […]
آج بڑے شوق سے ہم صبح نہار اٹھے تا کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے بیچ ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کی دوسری اننگز دیکھ سکیں۔ اکمل نے خوب بیٹنگ کی مگر کسی دوسرے بیٹسمین نے اس کا ساتھ نہیں دیا۔ اکمل کی اننگز کی بدولت جب پاکستان کو چھ اوورز میں تیس رنز درکار تھے تو […]
امریکہ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو مجرم قرار دے کر پاکستانی عوام کے دل جیتنے کا موقع ضائع کر دیا گیا۔ اگر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو بری کر دیا جاتا تو امریکہ کی پاکستان میں بلے بلے ہو جاتی۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی اب تک جتنی سزا بھگت چکی ہیں کیا ان کے ناکردہ گناہوں کیلیے […]