محفوظات October, 2010کے
تحریر31st October, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارے بچپن کے زمانے میں ایک دوست دوسرے شہر سے ہمارے محلے میں منتقل ہوئے۔ ہم لوگ چھٹی والے دن فجر کی نماز کے بعد لمبی سیر کیلیے دریا کے بند پر چلے جایا کرتے تھے۔ کبھی کبھار جوش میں بند پر دوڑ کے مقبابلے ہوا کرنے اور کبھی کبھار کشتی بھی ہو جایا کرتی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر24th October, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اس وقت ملک میں دو متوازی حکومتیں اس طرح حکمرانی کر رہی ہیں جیسے پاکستان دو حصوں میں بٹ چکا ہو۔ لگتا ہے 2008 کے انتخابات کے بعد جو پلان ہم پر تھوپا گیا وہ یہ تھا کہ پنجاب میں مسلم لیگ ن کی حکومت ہو گی اور مرکز میں پیپلز پارٹی کی۔ حزب اختلاف […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر21st October, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
امریکہ میں مسلمانوں کے بارے میں دو خبریں آجکل میڈیا کی زبان پر ہیں۔ ایک خبر نیشنل پبلک ریڈیو کے ولیم کے متعلق ہے جسے اس لیے نوکری سے نکال دیا گیا کہ اس نے مسلمانوں کیخلاف فقرے کسے۔ اس نے کہا کہ جب بھی وہ جہاز پر سوار ہوتا ہے اور کسی مسلمان کو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر13th October, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اس میں کوئی شک نہیں کہ جعلساز کا ساتھ دینے والا بھی جعلساز ہوتا ہے۔ حکومت کی جعلسازی کی انتہا دیکھیے کہ ایک انٹر پاس عدنان خواجہ نامی آدمی کو او جی ڈی سی کا ایم ڈی بنایا گیا اور وہ بھی وزیراعظم کے زبانی حکم پر۔ یہ وہ وزیراعظم ہیں جو کہتے ہیں کہ اگر جعلی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر9th October, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہم نے جنرل بشرف کا تازہ انٹرویو جیو پر سنا جو ان کے دور اقتدار والے انٹرویوز سے ایک سو اسی درجے الٹ تھا۔ کہاں جنرل بشرف کی کھنکتی آواز اور کہاں اب دھیماپن۔ کہاں عقاب جیسی شاطر آنکھیں اور کہاں لٹی ہوئی غیرت والوں کی طرح جھکی ہوئی نظریں۔ کہاں چہرے پر وجاہت اور […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر6th October, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
انٹرنیشنل کرکٹ کانفرنس یعنی آئی سی سی نے 2009-2010 کے انعامات کا اعلان کر دیا ہے۔ کیا ہوا جو ہمارا کوئی بھی کھلاڑی انعام جیت نہیں پایا، ہمارے ملک کے امپائر علیم ڈار نے امپائر آف دی ایئر کا انعام جیت لیا ہے اور وہ بھی لگاتار دوسری بار۔ علیم ڈار کو یہ انعام آسانی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر5th October, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
وکلا اور پولیس میں آج کل خوب ٹھنی ہوئی ہے۔ وکیل احتجاج کرنے کیلیے اکٹھے ہوتے ہیں اور پولیس احتجاج روکنے کی کوشش کرتی ہے۔ ڈیجیٹل کیمروں کی وجہ سے آج کل ہر واقعے کی بے تحاشہ تصاویر چھپنے لگی ہیں۔ ہمیں وکلا اور پولیس کی چپقلش کی یہ تصویر سب سے الگ لگی ہے۔ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر3rd October, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
میڈیا اور فلم انڈسٹری میں کاپی رائٹ کی خلاف ورزی معمول کی بات ہے۔ انڈیا کی فلمیں انگریزی فلموں کا چربا ہوا کرتی تھیں اور پاکستانی فلمیں انڈین فلموں کا۔ پاکستان ٹی وی ڈرامہ کی کاپی انڈین چینلز نے ایسے کی کہ آج انڈین ٹی وی ڈراموں کی وجہ سے سٹار ون کی طرح کے کئی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر1st October, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
سینیٹ میں نیب کا ترمیمی آرڈیننس پیش ہوا ہے اور پی پی پی کے سنیٹڑ رضا ربانی نے بھی اس بل کے خلاف واک آوٹ کیا ہے۔ یہ آرڈیننس خفیہ طور پر سولہ ستمبر کو جاری کیا گیا اور اس کی وزارت قانون کو بھی خبر نہیں ہوئی۔ مگر دوسری طرف وزیراعظم کی سمجھ کا […]
پڑھنا جاری رکھیے