آج ایم کیو ایم اور اے این پی دونوں نے کہا ہے کہ وہ ہر مشکل گھڑی میں صدر زرداری کیساتھ کھڑے ہوں گے۔ پاکستان کی تاریخ میں یہ سب سے بڑا جھوٹ سمحھا جاتا ہے جب کوئی سیاستدان یا اس کی پارٹی وفادار رہنے کی بات کرتے ہیں۔ ابھی کل کی بات ہے ایم […]
آج ایم کیو ایم اور اے این پی دونوں نے کہا ہے کہ وہ ہر مشکل گھڑی میں صدر زرداری کیساتھ کھڑے ہوں گے۔ پاکستان کی تاریخ میں یہ سب سے بڑا جھوٹ سمحھا جاتا ہے جب کوئی سیاستدان یا اس کی پارٹی وفادار رہنے کی بات کرتے ہیں۔ ابھی کل کی بات ہے ایم […]
لاہور میں مسلم لیگ ن کی ریلی میں شہباز شریف نے غیرمہذب زبان کی انتہا کر دی۔ انہوں نے صدر زرداری کو زرداری مداری کہا۔ لیکن اس غیرپارلیمانی زبان کی ابتدا صدر زرداری نے کچھ ماہ قبل میاں برادران کو مولوی نواز شریف اور لوہار برادران کہہ کر کیا تھا۔ اس کے علاوہ بھی شہباز […]
ہمارے حکمرانوں نے پہلے صدام کا انجام دیکھا اور اب قذافی کا انجام دیکھا ہے۔ کہاں یہ لوگ سونے کے محلوں میں رہنے وا؛ے، اپنے باڈی گارڈز میں گوری حسینائِں رکھنے والے، دولت کے انبار اکٹھے کرنے والے اور کہاں پھانسی لگا کر اور گھسیٹ گھسیٹ کر مارے جانے والے۔ ان دو ڈکٹیٹروں کے انجام […]
صدر پاکستان آصف زرداری جب اردن پہنچے تو ان کا استقبال ان کے ہم منصب شاہ عبداللہ نے نہیں کیا بلکہ وزیر کی بجائے وزارت کے سیکریٹری کو استقبال کیلیے بھِیجا۔ کیا صدر زردای کی یہی اوقات رہ گئی ہے؟
بینظیر کے پچھلے دور میں صدر زرداری مسٹر ٹین پرسینٹ کے نام سے مشہور ہوئے اور زرداری صاحب اس مشہوری کی ابھی تک لاج رکھے ہوئے ہیں۔ اس ویک اینڈ پر ہمارے ایک باریش نمازی حاجی دوست نے ایک عجیب واقعہ سنایا۔ کہنے لگے ایک صاحب دو سو ملین ڈالر لیکر پاکستان گئے تا کہ […]
جیو کے پروگرام میرے مطابق میں حسن نثار نے بہت خوبصورت باتیں کیں۔ میزبان ماریہ میمن نے بتایا کہ ایک سروے میں کینیڈا اور آسٹریلیا کے لوگوں کو سب سے بڑے باکردار پایا۔ سب سے بڑے بدکرداروں میں ایران، عراق اور پاکستان کے لوگ شامل ہیں۔ حسن ںثار نے پھر مسلمانوں کی تنزلی کومختصر الفاظ […]
ریلوں کا سفر ہمیں شروع سے ہی اچھا لگتا رہا ہے مگر ان کے طے شدہ اوقات کی وجہ سے ہم نے بسوں پر سفر کو ترجیح دی جو ہر وقت اڈے پر موجود ہوتی تھیں۔ ستر اسی کی دہائی کے ریلوے کی اپنی ہی شان تھی۔ ریلوے سٹیشن صاف ستھرے ہوتے تھے۔ ٹرین وقت […]
کہتے ہیں ڈینگی مچھر صرف صاف پانی میں پرورش پاتا ہے۔ صاف پانی اسلام آباد سے زیادہ کسی اور جگہ کا ہو ہی نہیں سکتا۔ تو پھر ڈینگی مچھر صرف لاہور میں کیوں پیدا ہو رہا ہے اور باقی شہروں میں کیوں نہیں۔ حتی کہ لاہور کے نواحی شہر یعنی گوجرانوالہ، سیالکوٹ وغیرہ بھی محفوظ […]
دو دن عوام سڑکوں پر کیا آئی، حکومت نے پرائیویٹ بجلی گھروں کے واجبات ادا کئے اور واپڈا کے بقول آج پورے ملک میں لوڈشیڈنگ نہیں ہوئی۔ سوچنے والی بات ہے نہ بجلی کا استعمال کم ہوا، نہ کوئی نیا پاورپلانٹ لگا اور ایک دن میں کونسا ایسا جادو چل گیا کہ لوڈشیڈنگ ختم ہو […]
مشرف کے آخری دنوں میں ایک پوسٹر نظر سے گزرا جس پر ہم نے تک بندی کر ڈالی۔ آج سیالکوٹ شہر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے مظاہرے والی تصویر میں ایک کتبے پر نظر پڑی اور اس پر تک بندی کرنے کو دل للچایا اور یہ ہے نتیجہ۔ پہلے اپنی بڈھی ماری ہون عوام دی […]
ہمارے پچھلے سروے کے مطابق ہمارے قارئین کی اکثریت کا خیال ہے کہ عمران خان اگلے انتخابات جیت جائیں گے۔ لیکن ہمارے خیال میں اگر ان کی انتخابات کی تیاری کا یہی حال رہا تو وہ کبھی بھی اگلے انتخابات نہیں جیت پائیں گے۔ انہیں اگلے انتخابات جیتنے ہیں تو پھر انہیں بھٹو کی سیاسی […]
بغیر لیڈر کے عوامی احتجاج بے مہار اونٹ کی طرح ہوتا ہے اور یہ ہمیشہ نقصان دہ ہی ہوتا ہے۔ آج کل عوام بجلی کی لوڈشیڈنگ سے تنگ آ کر احتجاج کر رہے ہیں مگر اس احتجاج کو کوئی بھی سیاسی جماعت ہائی جیک نہیں کر رہی۔ اس سے پہلے ایوب دور میں چینی مہنگی […]
آج حکومت نے منصوبے کے مطابق پٹرول کی قیمتوں میں 4٫15 روپے فی لٹر اضافہ کر دیا جبکہ دوسری طرف کل عالمی مارکیٹ میں سٹاک مارکیٹوں کے گرنے کیساتھ ساتھ تیل کی قیمت بھی 3٫39 ڈالر فی بیرل گر گئی۔ تیل مہنگا ہونے کی خبر اخبار ایکپریس نے پہلے صفحے پر شہ سرخی کیساتھ اور […]