سخت ترین گرمی میں شدید ترین لوڈشیڈنگ کیخلاف عوامی احتجاج جاری ہے۔ اس احتجاج کا حکومت پر کوئی اثر نہیں ہو رہا بلکہ الٹا حکومت نے بجلی مزید مہنگی کر دی ہے۔ کیا کسی کو معلوم ہے کہ حکومت اس احتجاج کو کیوں سنجیدہ نہیں لے رہی؟ ہمارے خیال میں تو اس کی دو وجوہات […]